جی ایس پی پلس اسٹیٹس: یورپی یونین کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد

اسلام آباد —  پاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کے لیے آسانی اور سہولت سے متعلق جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کے سلسلے میں یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہےکہ 2014 میں پاکستان کی جی ایس پی پلس میں شمولیت کے بعد سے یورپی مزید پڑھیں

ایران نے تین ماہ میں100سے زیادہ افراد کو پھانسی دی،  اقوام متحدہ 

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی رپورٹ کے مطابق، اِس سال کے ابتدائی تین مہینوں میں ایرا ن نے 100 سے زیادہ افراد کو پھانسی کی سزا دی ۔ اور اس سزا پر عملدرامد میں مسلسل اضافہ تشویش ناک ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ڈپٹی چیف برائے انسانی حقوق ندا الناشف مزید پڑھیں

سری لنکا: ’معیشت تباہ ہوگئی ہے‘، پیٹرول خریدنا ممکن نہیں رہا، وزیراعظم

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی ملک کی معیشت ، کئی ماہ سے جاری ، خوراک، ایندھن اور بجلی کی کمی کے بعد تباہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق بدھ کے روزپارلیمان میں قانون مزید پڑھیں

کینیڈا:  تشدد کے واقعات میں اضافہ، ارکان پارلیمان کے لیے ’پینک بٹن‘

ویب ڈیسک —  کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ارکان کو ’پینک بیٹن‘ فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ خطرے کی صورت میں بٹن دبا کر فوری مدد کے لیے پولیس یا سیکیورٹی اہل کاروں کو طلب کر سکیں۔ ’پینک بٹن‘ ایک چھوٹا سا آلہ ہے۔ کوئی ایسا شخص جسے خطرات کا خدشہ ہو، بوقت ضرورت مزید پڑھیں

امریکہ:حکومت اوراپوزیشن فائرنگ کے واقعات کے تدارک کے لیے مسودے پر متفق

امریکہ میں منگل کو حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب مخالف کی جماعت رپبلکن پارٹی کے سینیٹرز نے امریکہ میں گن وائلنس کو کم کرنے کیلئے بل کے ایک مسودے پر اتفاق کر لیا ہے تاہم اِسے قانون بنانے کیلئے کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری ابھی باقی ہے۔ 80 صفحات پر مشتمل اِس بل مزید پڑھیں

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے مین میں 3مسافرزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا کے میامی ائیرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا، واقعہ میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  طیارے مزید پڑھیں

فن لینڈ نے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

فن لینڈ کی حکومت نے ملک بھر میں عائد تمام کورونا پابندیوں کا 30 جون کو خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شینگن علاقے یا یورپی یونین کے باہر سے آنے والے مسافروں کو اب ویکسینیشن سرٹیفکیٹ یا منفی کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ پیش کرنے کی ضرورت نہیں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے فدائی حملے بینیٹ حکومت کو لے ڈوبے‘اسرائیلی میڈیا 

 اسرائیل کے عبرانی اخبار اخبار “یدیوت احرونوت” نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومتی اتحاد کے ٹوٹنے کی وجہ گذشتہ مہینوں کے دوران مقبوضہ علاقے کے اندر ہونے والی کارروائیاں ہیں۔اخبار نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات پر قابو پانے اور اہم پوائنٹس پر توجہ مرکوز کرنے کے سلسلے میں متحدہ فہرست کے ساتھ نفتالی مزید پڑھیں

مسجد الحرام: عازمین حج میں قرآن کریم کے 80 ہزار نسخے تقسیم

قرآن پاک کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی نمائندگی کرنے والے ادارہ برائے رہ نمائی و ہدایات نے قرآن پاک کی طباعت کے لیے شاہ فہد کمپلیکس سے قرآن پاک کے نئے ایڈیشن کے ساتھ شیلف اور الماریاں فراہم کیں اور انہیں مسجد حرام کے اندر رکھا گیا ہے تاکہ بیت اللہ میں آنے والے اللہ کے مزید پڑھیں