یوکرین کے جنوبی حصے میں ٹیلی ویژن ٹاور سے روسی نشریات کا آغاز

روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی حصے خیرسون میں ٹیلی ویڑن ٹاور سے روس کے چینلز کی نشریات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے ہک فورسز نے خطے کے ساتویں اور آخری ٹیلی ویڑن ٹاور سے ٹرانسمیشن کی ترتیب بدل دی ہے، جس کے بعد مزید پڑھیں

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ نے تباہی مچا دی, 255 افراد جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، پکتیا میں زلزلے کے باعث ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے,زلزلہ باعث ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ,سینکڑوں گھر بْری طرح متاثر,متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ,امدادی کارروائیاں جاری  ہیں ۔ افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

دو کروڑ سال پرانے دیو ہیکل مگر مچھوں کی اقسام دریافت

امریکی محققین نے تقریباً دو کروڑ سال پْرانے دیو ہیکل مگرمچھوں کی اقسام دریافت کی ہیں جو زمین پر 1 کروڑ 80 لاکھ سال قبل زندہ تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ مگرمچھ کی موجودہ قسم چار سے پانچ فِٹ لمبی ہوتی ہے لیکن ان مگرمچھوں مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی نے صدر جوبائیڈن کو پریشان کر دیا ,چینی ہم منصب سے رابطے کا فیصلہ

امریکی صدرجوبائیڈن نے ملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے,ا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی چین کے صدر سے بات کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کو 40 سال کی تاریخی مہنگائی کا سامنا ہے۔  رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان: قبل از وقت مون سون بارشوں سے کئی شہروں میں معمولاتِ زندگی متاثر

اسلام آباد —  پاکستان میں جاری پری مون سون بارشوں سے بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور ،راولپنڈی، پشاور اور کئی دیگر علاقوں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بعض علاقوں میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، تاہم قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این مزید پڑھیں

امریکہ بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرے گا، وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ اپنے نیٹو اتحادیوں اور دنیا کے اکثر ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی اس کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں

کیا یوکرین جنگ ایٹمی ہتھیاروں کی نئی عالمی دوڑ کا سبب بن سکتی ہے ؟

ویب ڈیسک —  روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ ایک جوہری اورغیرجوہری ملک کے درمیان پنجہ آزمائی ہے اور اس کا ایک یہ پہلو بھی قابل توجہ ہے کہ اس لڑائی کے نتیجے میں جوہری ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کی کوششوں کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مذاکرات اس نہج پر نہیں پہنچے کہ قرض کی اگلی قسط جاری کی جا سکے: آئی ایم ایف

ویب ڈیسک —  حکومتِ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کے لیے مذاکرات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ حکومت پرامید ہے کہ اسے جلد قرض کی قسط موصول ہو جائے گی۔ وائس آف امریکہ کے اسد اللہ خالد کو آئی ایم ایف کے ایک نمائندے نے بذریعہ مزید پڑھیں

سری لنکن سرزمین پر آسٹریلیا کو30 برس بعد سیریز میں شکست

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے آسٹریلیا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں چار رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ یہ 30 برسوں میں پہلی مرتبہ ہے کہ سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی سرزمین پر کوئی سیریز جیتی ہے۔ منگل مزید پڑھیں