خواتین سے امتیازی سلوک: دو طالبان عہدیداروں پر سفری پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے خواتین پر سخت پابندیوں کے سبب پیر کے روز دو افغان عہدیداروں کے ملک سے باہر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں لیا گیا ہے جب 15 طالبان کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں ملک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں 7 سال 7 ماہ کیوں لگے؟

اسلام آباد —  پاکستان میں سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 7 سال اور 7 ماہ کے بعد سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔ اس دوران پی ٹی آئی کی طرف سے پہلے الیکشن کمیشن کا دائرہ کار ہی تسلیم نہیں کیا جارہا تھا، لیکن بعد میں سپریم کورٹ کے حکم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سیلاب کی تباہ کاریاں، درجنوں ہلاک لاکھوں بے گھر 

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے شمال مشرقی علاقوں میں جاری سیلاب نے بےگھر ہونے والے افراد کو پناہ گزین مراکز میں تحفظ لینے پر مجبور کر دیا ہے، جہاں کشتیوں کے ذریعےاشیاِ خور دونوش اور صاف پانی کی ترسیل کی جا رہی ہے۔ اس سیلاب کے نتیجے میں اب تک درجنوں افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

امریکہ بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرے گا، وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ اپنے نیٹو اتحادیوں اور دنیا کے اکثر ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی اس کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلا دیش میں 20 سال کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی

ڈھاکہ / نئی دہلی : بھارت اور بنگلا دیش میں 20 سال کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی ،بارشوں اور سیلاب سے ایک کروڑ کے قریب افراد متاثر ‘بنگلا دیش کا شہر سلہٹ مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا ،گلیوں میں کشتیاں چلنے لگی ہیں،مون سون کی موسلا دھار مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم معمولی آپریشن کے بعد گھر منتقل

لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی معمولی سرجری ہوئی ہے جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ صبح چھ بجے سائنیس کے ا?پریشن کے لیے ہسپتال گئے اور مزید پڑھیں

بھارت: مودی کی قیادت میں 15 ہزار افراد کا میسور میں یوگا آسن

نئی دہلی —  اکیس جون کو یوگا کا آٹھواں عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں یوگا تقریبات منعقد کی گئیں جن میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک کے شہر میسور میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں

آزادی کی بات کرنا فلسطین کی خود مختاری کا لازمی راستہ ہے، ابو مرزوق

دوحا: حماس کے سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی قبضے کو ختم کرنا فلسطینیوں کی خودمختاری کے مسائل پر بات کرنے کے لیے ایک لازمی راستہ ہے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ جب تک غاصبانہ قبضہ برقرار ہے وہاں فلسطینیوں کی خود مختاری کا مزید پڑھیں