امریکا میں جرائم اور قتل و غارتگری میں بے پناہ اضافہ، ڈیلی ٹیلیگراف 

واشنگٹن: مغربی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ سقوط کے دھانے پر ہے‘امریکہ شدید اقتصادی بحران کی لپیٹ میں ہے ‘ملکی تاریخ میں ایندھن اور دیگر مصنوعات کی اتنی قیمتیں نہیں بڑھیں تھیں جتنی اب بڑھی ہیں‘جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے وقت سے جنوبی امریکہ کی سرحد سے 20 لاکھ غیر قانونی مہاجرین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کیلئے تیار

ابوظہبی: برکہ جوہری پلانٹ کے تیسرے ری ایکٹر میں ایندھن بھرنے کا کام جاری ہے۔ ایندھن کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی یہ تیسرا یونٹ بھی بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔ اس سلسلے میں اس کے لیے لائسنس پچھلے ہفتے حاصل کیا گیا اور لائسنس ملنے کے فوری بعد ایندھن بھرنے کا مزید پڑھیں

سری لنکا مالی بحران، سابق کھلاڑی بھی لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے

کولمبو:سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ پیٹرول کی قطار میں کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں پیٹرول کی قطار میں کھڑے لوگوں کی خدمت کرتے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

طلبا مسلح افواج کو مضبوط بنانے میں حصہ لیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی آرمی انفنٹری اکیڈمی کے طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ  مسلح افواج کو مضبوط بنانے کے مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے ان مزید پڑھیں

بنگال اسمبلی میں نوپور شرما کیخلاف قرارداد منظور

نئی دہلی: بھارت کی بنگال اسمبلی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگال اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ مزید پڑھیں

میکرون کو اکثریت حاصل نہیں، فرانسیسی وزارت داخلہ

فرانس کی وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کی صبح شائع کیے گئے حتمی نتائج کے مطابق اتوار کو منعقد ہونیوالے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو آمدہ قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل نہیں ہوگی۔ایمانوئل میکرون کے اتحاد اینسمبل نے 245 نشستیں حاصل کیں، جو کہ مزید پڑھیں

صدرِ پاکستان کا نیب ترمیمی بل پر بھی دستخط سے انکار، واپس ارسال کر دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صدر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترمیمی آرڈیننس بل پر بھی دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نیب آرڈیننس پر دستخط نہ کرنے سے متعلق ایوانِ صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "بدقسمتی سے نیب کے قوانین میں خامیاں مزید پڑھیں

فرانس کے صدارتی انتخابات، میخواں پارلیمان میں اکثریت سے محروم

ویب ڈیسک —  فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں صدارتی انتخابات کے حتمی راؤنڈ میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ۔ فرانس میں اتوار کو حتمی راؤنڈ کے انتخابات ہوئے جس میں حکمران ایمانوئل میخواں سادہ اکثریت لینے میں ناکام ہوئے۔ مبصرین کے مطابق اگر فرانس کے صدر دوسری سیاسی جماعتوں سے مزید پڑھیں