کراچی — اسلام آباد سے کراچی آنے والی فلائٹ کی بورڈنگ شروع ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ لاؤنج میں مجھ سے کچھ فاصلے پر تین سے چار سالہ کی ایک بچی گھوم پھر رہی تھی کہ اچانک اس کی والدہ نے اسے اشارے سے بلایا اور پرس سے ایک ہیئر برش نکال کر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
’یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے‘؛ نیٹو کا انتباہ
ویب ڈیسک — مغربی ممالک کے فوجی اتحاد ’نیٹو‘ کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ جب سے یورپی یونین کے حکام نے سفارش کی ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں مزید پڑھیں
سعودی خاتون اہل کار تعلیمی قابلیت کے سبب ’باس‘ کی جگہ تعینات
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور عبدالطیف الشیخ نے ایک نوجوان خاتون اہل کار کو اس کی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر وزارت کا ترجمان تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خلیجی نشریاتی ادارے ‘گلف نیوز’ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کا انتخابی اصلاحات کا بل منظور کرنے سے پھر انکار، واپس ارسال کر دیا
اسلام آباد — پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق سے متعلق الیکشن ترمیمی بل پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے کے باوجود منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اسے بغیر دستخط کیے واپس ارسال کر دیا ہے۔ صدر عارف علوی کا مزید پڑھیں
دس برس قبل ڈیورنڈ لائن پر لوگوں کو آنے جانے کی آزادی تھی؛ طالبان کی پاکستانی باڑ پر پھر تنقید
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان کی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا کہ ان کی حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ مثبت اور فعال سیاسی تعلقات چاہتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ’پڑوسی ممالک کے ساتھ افغانستان کے تعلقات کا مستقبل‘ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد زاہد قریشی امریکا میں پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج بن گئے
نیوجرسی: پاکستانی نژاد زاہد قریشی نے امریکا میں پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج کا حلف اُٹھالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد زاہد قریشی نیوجرسی میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا کر امریکا کے پہلے مسلم ڈسٹرکٹ جج بن گئے۔ وہ نیو جرسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں خدمات سرانجام دیں گے۔ قبل ازیں زاہد قریشی مزید پڑھیں
امریکہ میں ’جون ٹینتھ‘ کو قومی یومِ تعطیل کیوں قرار دیا گیا؟
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے گزشتہ برس ’جون ٹینتھ‘ کو قومی تعطیل کے دن کا درجہ دیا تھا۔ یہ دن سیاہ فام افراد کے غلامی سے نجات کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کی تاریخ اور اس کی اہمیت کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
روس یوکرین جنگ کئی سالوں پر محیط ہو سکتی ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل
برلن: نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹنبرگ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کو 116دن ہوگئے اور یہ جنگ کئی سالوں تک جا سکتی ہے۔ جرمن ہفت روزہ کو دیئے گئے انٹرویو میں سٹولٹنبرگ نے کہا کہ روس کے قبضے سے ڈونبس کو آزاد کرانے کیلئے یوکرین کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں
سری لنکا:فوج کی پٹرول پمپ پر فسادیوں پر فائرنگ،4شہری اور 3 اہلکار زخمی
کولمبو: بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں فوج نے ایک پٹرول پمپ پر فسادات کرنے والوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4شہری اور 3فوجی زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ دیوالیہ ملک سری لنکا میں ایندھن کے حصول کے لئے پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔ مزید پڑھیں
فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے ،اسماعیل ہانیہ
دوحہ: اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہدا یوسف صلاح، برا لحلوح اور لیث ابوسرور کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔ فون پر بات کے دوران حماس کے سربراہ نے قابض فوج کے اس مزید پڑھیں