نئی دہلی — بھارت کی حکومت کی فوج میں قلیل مدتی بھرتی کی نئی اسکیم ’اگنی پتھ یوجنا‘ کے خلاف پیرکو ملک گیر ہرتال کی گئی جس کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ ریاستی حکومتوں نے ہڑتال کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے تھے۔ ہڑتال کے دوران دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیو یارک: رونقوں کی کہانی سناتا خاموش ڈسکو
No media source currently available
بلوچستان میں مزدوروں پر حملے، ایک ہفتے میں آٹھ مزدور اغوا، دو ہلاک
کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ اور اغوا کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جن میں دو مزدور ہلاک اور آٹھ اغوا ہوچکے ہیں۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کو کئی روز گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیر کی صبح مزید پڑھیں
ویو 360 | ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ آ گیا، اب پاکستان کو کیا کرنا ہو گا؟ | پیر ، 20جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available
افغانستان: ننگرہار پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی، سکھ گردوارے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن ( یو این اے ایم اے) نے اطلاع دی ہے کہ مشرقی صوبے ننگر ہار کے ایک مصروف بازار میں پیر کے روز حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ صرف دس افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ع مطابق| وزن کم کرنے کا ’پلیٹ فارمولہ‘ کیا ہے؟
No media source currently available
انڈیا میں مسافر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ
نئی دہلی: انڈیا کے ایک مسافر طیارے کے انجن میں ا?گے لگنے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ نئی دہلی جا رہا تھا جس میں 185 مسافر سوار تھے، تاہم پرواز کے تھوڑی دیر بعد ہی اس کے انجن میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید تین نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں نام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب پلواما میں چادر اورچار دیواری کے تقدس کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مزید پڑھیں
کولمبیا کے سابق باغی رہنما گسٹاو پیٹرو ملک کے پہلے بائیں بازو کے صدر منتخب
بگوٹا : کولمبیا کے سابق باغی رہنماگسٹاو پیٹرو نے صدارتی انتخابات کے سخت مقابلے میں ا پنے مخالف کروڑ پتی امیدوارروڈلفو ہرنینڈیز کوشکست دے کر کامیابی حاصل کی، باغی رہنماگسٹاو پیٹرو ملک کے پہلے بائیں بازو کے صدر بن کر کولمبیا کے لیے سیاست کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ انتخابی حکام کی مزید پڑھیں
یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو کا انتباہ
ویب ڈیسک — مغربی ممالک کے فوجی اتحاد ’نیٹو‘ کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کئی برس تک جاری رہ سکتی ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ جب سے یورپی یونین کے حکام نے سفارش کی ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں مزید پڑھیں