اسرائیلی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کی حکومت نے پیر کے روز پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ تین برسوں کے اندر ملک میں یہ پانچویں عام انتخابات ہوں گے۔ انتخابات اس سال کے آخر میں متوقع ہیں اور ان کے نتیجے میں ملک میں ایک بار پھر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکہ کا ویغوروں سے جبری مشقت سے تیار کردہ سامان کی درآمد روکنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت منگل کے روز سے ایک ایسے نئے قانون کو نافذ کر رہی ہے جس کا مقصد چین میں ویغور اور دیگر نسلی گروہوں کی جبری مشقت سے تیار کردہ درآمدات روکنا ہے۔ ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ (UFLPA) امریکی حکام کو چین کے سنکیانگ علاقے میں مزید پڑھیں

روسی صحافی نے اپنا نوبیل انعام یوکرینی بچوں کے لیے نیلام کر دیا

کیا امن کی قیمت لگانا ممکن ہے؟شاید اس بات کا کسی حد تک جواب روسی صحافی دمتری موراتوو کے پاس موجود ہے، جو یوکرین جنگ میں در بدر ہو جانے والے بچوں کی مددکے لیے اپنے نوبیل انعام کی نیلامی کر رہے ہیں۔ اس عمل سے ملنے والی تمام رقم اقوام متحدہ کے ادارے برائے مزید پڑھیں

ملیرجیل سے رہا20 بھارتی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے راستے روانہ 

کراچی: ملیرجیل سے رہا 20 بھارتی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر کی لانڈھی جیل اور اصلاحی مرکز میں قید بھارت سے تعلق رکھنے والے مزید 20 ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا۔تمام ماہی گیروں کو 2018 میں پاکستان کی سمندری حدود سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

عمرہ اجازت ناموں کے اجرا کی آخری تاریخ 23 جون ہے، سعودی حکومت

جدہ: سعودی حکومت  نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس عمرہ اجازت ناموں کے اجرا کی آخری تاریخ 23 جون ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرے کی ادائیگی کے لیے اجازت ناموں کے اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت کے مطابق عازمین حج مزید پڑھیں

شام میں فوجی بس پر حملہ، 15 اہلکار ہلاک، 10سے زائد زخمی 

دمشق: شام میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر گھات لگائے مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 10سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   شام کے شہر رقہ میں ایک بس پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، حملہ مزید پڑھیں

امریکا کی مسلط کردہ جنگوں نے پناہ گزینوں میں اضافہ کیا، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے میڈیا بریفنگ میں پناہ گزینوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعدادوشمار کی روشنی میں 9/11 حملے کے بعد امریکہ کی مسلط کردہ جنگوں کے باعث انچاس ملین سے ساٹھ ملین تک افراد پناہ گزین ہو مزید پڑھیں

سری لنکا کو بحران سے نکالنے کی کوشش، آئی ایم ایف کا جلد دورہ متوقع

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک وفد بیل آؤٹ(ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے) پروگرام پر بات چیت کے لیے پیر کو سری لنکا ایک ایسے وقت پہنچا ہے، جب وہاں ایندھن کے ذخائر ختم ہونے میں محض چند دن باقی رہ گئے ہیں اورمہینوں تک امدادی رقم مزید پڑھیں

انڈیا میں مسافر طیارے کی انجن میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی: انڈیا کے ایک مسافر طیارے کے انجن میں ا?گے لگنے کے بعد ہنگامی طور پر اتار لیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ نئی دہلی جا رہا تھا جس میں 185 مسافر سوار تھے، تاہم پرواز کے تھوڑی دیر بعد ہی اس کے انجن میں مزید پڑھیں