کابل: سکھ گرودوارے میں دھماکہ، دو افراد ہلاک, سات زخمی

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھ گرودوارے میں دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور سات ہو گئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطاق طالبان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالنفی نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں ایک مزید پڑھیں

بھارت میں مہنگی گیس لوگ لکڑیوں کے استعمال پر مجبور

بھارت میں گھروں میں ایندھن کے لیے لکڑیوں کا استعمال ترک کرنے کے لیے حکومت نے گیس کنیکشن پر سبسڈی دی تھی۔ لیکن گیس کی بڑھتی قیمتوں اورقلّت نے ایک بار پھر لوگوں کو گھریلو ایندھن کے لیے لکڑیوں کے استعمال پر مجبور کردیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

ممکن ہے پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں،ممکن ہے پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائیں،مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں مزید پڑھیں

پاکستان نے تمام اہداف مکمل کر لیے: ایف اے ٹی ایف

ویب ڈیسک —  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے ایکشن پلان پر عملدرآمد کو مکمل قرار دیتے ہوئے اپنے جائزہ مشن کو اسلام آباد بجھوانے کا اعلان کیا ہے۔ برلن میں چار روز تک جاری رہنے مزید پڑھیں

این اے 240 ضمنی انتخاب: ‘ٹی ایل پی نے ایک بار پھر اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلایا ‘

کراچی —  کراچی کے حلقہ این اے 240 میں جمعرات کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کانٹے کے مقابلے کے بعد میدان مار لیا ہے۔ تاہم مذہبی سیاسی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے ایک بار پھر سیاسی پنڈتوں کو حیران کر دیا ہے۔ این اے مزید پڑھیں

برطانیہ نے جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دےدیا

ویب ڈیسک —  برطانوی حکومت نے جمعہ کے روز وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا حکم ہے لیکن یہ ایک دہائی پر محیط اس قانونی جنگ کا خاتمہ نہیں مزید پڑھیں

نصف صدی کا قصّہ : واٹر گیٹ اور پھر پچاس سال بعد کیپٹل ہل پر حملہ

امریکہ کے واٹر گیٹ اسکینڈل اور 6 جنوری کے کیپٹک ہل پر حملے درمیان پچاس برس کا فاصلہ ہے، لیکن دونوں کی جڑیں کسی بھی قیمت پر اقتدارکو طوالت دینے سے جڑی ہوئی ہیں۔ دو صدورنے، بظاہر، ہوشیاری اور منصوبہ بندی سے امریکہ کی جمہوری اقدار کوٹھیس پہچانے کی کوشش کا فیصلہ کیا، آنجہانی صدر مزید پڑھیں

تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے جمعے کے روز ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس کے دوران کہا ہے کہ معدنی تیل پیدا کرنے والے صنعت کار اور اسے مالی امداد فراہم کرنے والے افراد نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے۔ انہوں نے یہ بات اکنامک فورم آن مزید پڑھیں