نئی دہلی — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو تفتیشی ادارے کی جانب سے تحقیقات کے لیے بلانے کے معاملے پر پارٹی کارکن سراپا احتجاج ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس معاملے نے کانگریس میں نئی جان ڈال دی ہے اور اس کی سینئر قیادت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کے خلاف مظاہرے، کئی ٹرینیں نذرِ آتش
ویب ڈیسک — بھارت کی حکومت کی جانب سے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم ‘اگنی پتھ’ کے خلاف مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مشتعل مظاہرین نے مختلف ریاستوں میں ٹرینوں کو بھی آگ لگا دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق جمعے کو مزید پڑھیں
قبل از وقت مون سون بارشوں کی پیش گوئی، پاکستان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد — پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کی وجہ سے گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا ہے، لیکن ماہرین ایک بار پھر اربن فلڈنگ کے خدشات ظاہر کر رہے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آئند ہ 10 روز مزید پڑھیں
پچاس اوورز میں 498 رنز، انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بنا ڈالا
ویب ڈیسک — انگلینڈ کی ٹیم نے ون ڈے میچ میں مقررہ 50 اوورز میں سب سے زیادہ 498 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ نیدرلینڈز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے۔ جو ون ڈے کرکٹ کی مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 17 جون 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2202-17-06
ID3
افغانستان میں تنازع کم ہوا مگر خدشات بڑھ گئے ہیں، سفیر اقوام متحدہ
وہب ڈیسک — افغانستان میں اقوام متحدہ کی سفیر نے اپنے الوداعی پیغام میں خواتین کے حقوق، میڈیا کی آزادیاں اور وسیع تر سیاسی نمائندگی رکھنے والی حکومت کی تشکیل کی راہ مسدود کرنے والی طالبان کی سخت پالیسیوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے ایاز گل کے مزید پڑھیں
‘پاکستانی سنیما میں مس مارول کی نمائش پر بہت خوش ہوں’
No media source currently available
ویو 360 | بھارت: کھانا پکانے میں لکڑی کا استعمال ختم کرنے کا منصوبہ ناکام| جمعہ، 17جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available
برطانیہ نے جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا
ویب ڈیسک — برطانوی حکومت نے جمعہ کے روز وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھنے والا حکم ہے لیکن یہ ایک دہائی پر محیط اس قانونی جنگ کا خاتمہ نہیں مزید پڑھیں