دو صدورنے ہوشیاری اور منصوبہ بندی سے امریکہ کی جمہوری اقدار کوٹھیس پہچانے کی کوشش کا فیصلہ کیا، آنجہانی صدر نکسن کو اپنی مہم جوئی کی ناکامی پر استعفیٰ دے کر وائٹ ہاؤس چھوڑنا پڑا۔ اوردوسری مہم جوئی کے نتیجے کا ہنوز انتظار ہے۔
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید چار کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے دو نوجوانوں کو کلگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ مزید دو کو ضلع اسلام آباد مزید پڑھیں
شمالی کوریا کو آنتوں کی نئی نامعلوم وباء کا سامنا، وباء کے پھوٹنے سے نظام صحت مفلوج
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے جنوبی مغرب میں معدے اور آنتوں کی نئی نامعلوم وباء پھوٹ پڑی۔ نئی وباء کے پھوٹنے سے نظام صحت مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں متاثرین کی بڑی تعداد نامعلوم وباء کا شکار ہو رہی ہے جو ان کی آنتوں کو مزید پڑھیں
اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے، 11 فلسطینی مختلف مقامات سے گرفتار
مغربی کنارہ: اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں 11 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ گرفتاریاں الخلیل، بیت لحم، طولکرم، سلواد، حبلہ، کفر قدوم اور شویکہ میں کی گئیں، مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج نے طولکرم کے مزید پڑھیں
جوبائیڈن کے دورے کی وجہ سے فلسطینیوں کے گھروں مسماری موخر
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج نے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورے کی وجہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھروں کی مسماری ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھروں کو مسمار کرنا عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا۔ عبرانی اخبار نے رپورٹ کیا کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات میں بہت کچھ داؤ پرلگا ہواہے،نامزدسفیر
ریاض: سعودی عرب میں امریکا کے نامزد سفیر مائیکل ریٹنی نے کہا ہے کہ توانائی کی فراہمی اور امریکی ترجیحات سے ہم آہنگ سعودی توانائی پالیسی کی حوصلہ افزائی الریاض حکومت کے ساتھ میری بات چیت کا محور ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے روبرو بیان مزید پڑھیں
مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری
مقبوضہ بیت المقدس: درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے بھی مسجد اقصی کی بے حرمتی کی۔ یومیہ بنیادوں پر مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے آنے والے یہودی آباد کار پولیس کی غیر معمولی حفاظت میں پہنچے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ ان 122 یہودی آباد کاروں کے علاوہ 20 مزید پڑھیں
اسرائیلی عدالت نے امدادی کارکن کو بغیر ثبوت مجرم قرار دے دیا
ماسکو: ہائی پروفائل کیس میں شواہد کی کمی کے باوجود اسرائیلی عدالت نے غزہ کے ایک امدادی کارکن کو حماس کے لیے مالی امداد کے الزام میں مجرمانہ فیصلہ سنا دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ویژن نامی امریکی خیراتی ادارے نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں
بھارتی نوجوانوں کا فوج میں ملازمت کی نئی اسکیم کے خلاف احتجاج،ٹرینیں نذرآتش
پٹنہ: بھارت میں مشتعل ہجوم نے فوج میں بھرتی کی ایک نئی قلیل مدتی اسکیم کے خلاف احتجاجی ریلیوں کے دوران میں متعدد ٹرینوں کو آگ لگا دی اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی ریاست بہار میں پولیس نے بے ہنگم ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے اشک مزید پڑھیں
مغربی کنارہ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، تین فلسطینی شہید
مغربی کنارہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فلسطینی خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید پڑھیں