ریاض، جعلی حج ویب سائٹس چلانے والے افراد گرفتار، پاکستانی شامل

سعودی عرب میں جعلی حج ویب سائٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار کرلیے گئے۔ سعودی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں گرفتار افراد میں 2 پاکستانیوں سمیت یمنی شہری شامل ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا کہ گرفتار افراد جعلی حج ویب سائٹس سے کئی افراد کے ساتھ دھوکا دہی کرنے مزید پڑھیں

یورپین سول سوسائٹی کی تنظیموں کا اسلاموفوبیا سے نبرد آزما ہونے کا فیصلہ

برسلز: یورپین سول سوسائٹی کی 41 تنظیموں نے یورپ میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا سے نبرد آزما ہونے اور اس مسئلے کو یورپین اداروں کے ساتھ بامقصد طریقے سے اٹھانے کیلئے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان ان تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم دی کو لیکٹیو فار کاونٹرنگ اسلامو مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں کی فروخت پرپابندی 

سعودی عرب نے قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حکام نے دکانوں سے قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کو بڑی تعداد میں ضبط کرلیا ہے اور اس کی فروخت روک دی گئی ہے۔ سعودی حکام کا مزید پڑھیں

’اگنی پتھ یوجنا‘: فوج میں نوجوانوں کی عارضی بھرتی کا بھارتی منصوبہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں نوجوانوں کو چار برس کے لیے فوج میں بھرتی کرنے کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے جس کو ’اگنی پتھ یوجنا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بھارت میں اس وقت فوج کے اہل کاروں کی اوسط عمر 32 برس ہے جب کہ نئے منصوبے کے تحت آئندہ مزید پڑھیں

مبینہ بیرونی سازش: ‘فوج وضاحتیں دے رہی ہے اور عمران خان کو فائدہ ہو رہا ہے’

لاہور —  سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کو ہٹانے کے لیے مبینہ بیرونی سازش کے معاملے پر تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار کے مابین لفظی نوک جھونک کے باعث یہ معاملہ پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل بابر افتحار نے مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی الیکشن کے دوران تصادم میں ایک شخص ہلاک، رینجرز طلب

کراچی —  کراچی کے علاقے لانڈھی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال پر کنٹرول کرنے کے لیے علاقے میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ مخالفین نے ایک دوسرے پر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

پشاور —  پاکستان کے چین سے ملحقہ علاقے گلگت بلتستان میں حالیہ دنوں میں خود کشی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد حکام نے نفسیاتی مسائل اور غربت سے دوچار گھرانوں کے لیے کونسلنگ کے ہنگامی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلگت بلتستان کے محکمۂ صحت کے ساتھ مزید پڑھیں