امریکہ: شرح سود میں 28 برس بعد ریکارڈ اضافہ، بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اعشاریہ سات پانچ فی صد اضافہ کر دیا ہے جو 1994 کے بعد کیا جانے والا سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر شرح سود میں مزید پڑھیں

امریکہ کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی نئی امداد کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو مزید ایک ارب ڈالر کی فوجی امداد بھیج رہا ہےجس کا مقصد یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس میں روس کی پیش قدمی کا مقابلہ کرنا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے کے بعد اب تک دی جانے والی یہ مزید پڑھیں

‘حکومت عوام کے چائے کے کپ پر نظر رکھے ہوئے ہے’

واشنگٹن ڈی سی —  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں عوام کو کم چائے پینے کا مشورہ دیا تھا۔ ان کا یہ مشورہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مہنگائی کی وجہ سے عوام کو مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈالر بے قابو: مخلوط حکومت کے آنے کے بعد سے 24 روپے کا اضافہ

اسلام آباد —  پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کی اتحادی حکومت کے قیام کے بعد بھی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے ۔نئی حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں لگ بھگ 24 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ انٹربینک ہو مزید پڑھیں

اردو کے سفیر گوپی چند نارنگ کے انتقال پر ادب کی دنیا سوگوار

نئی دہلی —  عہدِ حاضر میں اردو کے نام ور ادیب، نقاد اور محقق پروفیسر گوپی چند نارنگ 91 سال کی عمر میں امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر شارلٹ میں 15 جون کو انتقال کر گئے۔ پوری اُردو دنیا میں شمس الرحمن فاروقی اور گوپی چند نارنگ کا طوطی بولتا تھا۔ اردو ادیبوں اور مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوادیا گیا

لاہور: ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی صدارت کرنے پر ڈپٹی ا سپیکر پنجاب اسمبلی میر دوست محمد مزاری کی نااہلی کا ریفرنس ا سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو بھجوادیا گیاجبکہ ریفرنس کی کاپی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی بھجوائی گئی ہے۔ ریفرنس وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب مزید پڑھیں

‘ٹرمپ نے مشیروں کے انتباہ کے باوجود انتخابات میں فراڈ کے دعوے کیے’

امریکہ میں چھ جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کی تحقیقات پر کانگریس میں پبلک سماعتیں جاری ہیں۔ دوسری سماعت کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سن 2020 کے انتخابات کے نتائج کو الٹ دینے کی کوشش کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کانگریس سماعت کی مزید تفصیل جانیے اس مزید پڑھیں

پنجاب کا سالانہ بجٹ پیش کر د یا گیا، ایوان اقبال اور پنجاب اسمبلی میں دو الگ الگ اجلاس

لاہور —  صوبہ پنجاب کا مالی سال برائے 2022.23 کے لیے سالانہ میزانیہ بالاآخر پیش کر دیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایوان اقبال میں ہوا۔ وزیر خزانہ اویس لغاری نے 32 کھرب 26 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا۔ جس میں آئندہ مالی مزید پڑھیں

براہماستر: کہیں ویژوول افیکٹس کی تعریف، کہیں موضوع پر تنقید

ویب ڈیسک —  بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی فلم ‘براہماستر’ کے پہلے حصے ‘شیوا’ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم عالیہ اور رنبیر کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔ ‘براہماستر’ نو ستمبر 2022 کو سنیما گھروں کی زینت بنی گی۔ مداح اس فلم کا طویل عرصے سے مزید پڑھیں