آئی ایم ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیوں کر رہا ہے؟

کراچی —  مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں قائم اتحادی حکومت کی جانب سے بدھ کو رات گئے تین ہفتوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسرا بڑا اضافہ کیا گیاہے۔ حالیہ اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 234 روپے ہوگئی ہے جب کہ ڈیزل 59 روپے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے مزید پڑھیں

’اگنی پتھ یوجنا‘: فوج میں نوجوانوں کی عارضی بھرتی کا بھارتی منصوبہ ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت میں نوجوانوں کو چار برس کے لیے فوج میں بھرتی کرنے کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے جس کو ’اگنی پتھ یوجنا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بھارت میں اس وقت فوج کے اہل کاروں کی اوسط عمر 32 برس ہے جب کہ نئے منصوبے کے تحت آئندہ مزید پڑھیں

ہرمحاذ پردشمن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، حماس رہنما

غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)میں بیرونی خطے کی قیادت کے رکن سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں قابض ریاست (اسرائیل) اس کی جارحیت سے روکنے اور ہمارے مقدسات اور ہمارے عوام کی حفاظت کرنے کی صلاحیتیںرکھتی ہیں۔ ابو زہری نے غزہ کی پٹی میں حماس کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے میڈیا ریلیشنز کی مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوادیا گیا

لاہور: ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی صدارت کرنے پر ڈپٹی ا سپیکر پنجاب اسمبلی میر دوست محمد مزاری کی نااہلی کا ریفرنس ا سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو بھجوادیا گیاجبکہ ریفرنس کی کاپی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی بھجوائی گئی ہے۔ ریفرنس وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب مزید پڑھیں

ہوم ڈیلیوری سروس، نوجوانوں کو ماہانہ تین ہزار ریال دیے جائیں گے

سعودی وزارت افرادی قوت، فروغ افرادی قوت فنڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن اتھارٹی اورعمل المستقبل کمپنی نے ہوم ڈیلیوری سروس میں سعودی نوجوانوں کو ملازمت دلانے کے لیے نئے اقدام کا اعلان کیا ہے،جس میں سعودی نوجوانوں کو ماہانہ تین ہزار ریال دیے جائیں گے۔   سعودی اداروں نے نئے اقدام کا اعلان مفاہمتی یادداشت مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسیاں چینی نژاد امریکی شہریوں سے رابطوں کا ریکارڈ لےسکیں گی: رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب کہ امریکی انٹیلیجنس ایجنسیاں چین کے خلاف اپنی کوششیں تیز کر رہی ہیں، اعلیٰ عہدیداروں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ چینی نژاد امریکیوں کی فون کالز اور ای میلز بھی جمع کر سکتے ہیں۔ اس بات پر شہری آزادیوں کو متاثر کرنے والی جاسوسی کے بارے میں نئے مزید پڑھیں

بیجنگ کی سرگرمیوں کو جاننے کے لیے امریکہ میں ‘چائنہ ہاؤس’ قائم

ویب ڈیسک —  چین اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں تناؤ کے ماحول میں امریکی محکمہ خارجہ ایک نیا ادارہ بنا رہا ہے جسے ‘چائنا ہاؤس’ کا نام دیا گیا ہے اس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ چین دنیا بھر میں کیا کر رہا ہے۔ سنگاپور میں حال ہی میں ختم ہونے مزید پڑھیں

مبینہ بیرونی سازش: عمران خان کے الزامات پر فوج کے ترجمان کا جواب الجواب

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی حکومت کے خلاف مبینہ بیرونی سازش کے بیانیے میں شدت اور فوج کی جانب سے اس کی تردید کے باوجود یہ معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ عمران خان نے بدھ کو سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر بیرونی سازش کا مزید پڑھیں