No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان موجود ہے، تجزیہ کار
No media source currently available
بائیڈن کا مشرق وسطی کا دورہ: مبصرین کی نظریں اسرائیل سعودی تعلقات پر
واشنگٹن ڈی سی — وائٹ ہاوس نے منگل کے روز بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جلد ہی اسرائیل، مغربی کنارے اور سعودی عرب کا اپنی صدارتی مدت کے دوران پہلا دورہ کریں گے۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک یہ ایک ایسا دورہ ہے جو امریکہ کے لیے اہم مگر پیچیدگیوں کے شکار خطے میں مزید پڑھیں
سری لنکامیں ملازمین کو اضافی چھٹی دینے کی منظوری
کولمبو:سری لنکا کی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہفتے میں چار دن کام کرنے کی منظوری دے دی تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت کا مقابلہ کرسکیں، اور ان کی اجناس کی پیداوار کے لیے حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے پبلک سیکٹر اداروں مزید پڑھیں
جرمنی کا کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان
برلن: جرمنی کے وزیر اقتصادیات نے اجارہ داری کے خاتمے سے متعلق حکام کو بااختیار بنانے کے لیے ایسے اقدامات کیے ہیں، جن کے ذریعے وہ ملی بھگت سے اشیا کی یکساں قیمتیں مقررکر کے منافع خوری کرنے والی کمپنیوں کو روک سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات کی جانب سے اپنی مزید پڑھیں
جرمنی کا کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان
برلن: جرمنی کے وزیر اقتصادیات نے اجارہ داری کے خاتمے سے متعلق حکام کو بااختیار بنانے کے لیے ایسے اقدامات کیے ہیں، جن کے ذریعے وہ ملی بھگت سے اشیا کی یکساں قیمتیں مقررکر کے منافع خوری کرنے والی کمپنیوں کو روک سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات کی جانب سے اپنی مزید پڑھیں
مزید 2 کشمیری نوجوان شہید، 2 روز میں شہداء کی تعداد 4 ہو گئی
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو ضلع شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد دو دن میں شہداء کی تعداد 4 ہو گئی۔ سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فوجیوں مزید پڑھیں
یہودی آبادکاروں نے فلسطینی زمیندار کے زیتون کے درخت کاٹ دیئے
یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری کے ملکیتی زیتون کے درخت کاٹ دیئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں پیش آیا۔ فلسطینی زمیندار محمد حسین کے مطابق یہودی آباد کاروں کا ایک جتھہ آیا جس نے اس کے زیتون کے آٹھ درخت کاٹ دیئے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایلیہ مزید پڑھیں
امریکی صدور سے متعلق سروے: کون کتنا مقبول؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں صدر کے منصب پر فائز ہونے والی شخصیات کی ذاتی زندگی اور سیاسی سفر ہمیشہ ہی عوامی دلچسپی کا محور رہا ہے۔ امریکہ کی تقریباً ڈھائی صدیوں پر محیط تاریخ میں منصب صدارت پر فائز رہنے والوں میں کون کتنا مقبول ہے؟ اس بارے میں ایک حالیہ سروے سے کچھ مزید پڑھیں
بیجنگ کی سرگرمیوں کو جاننے کے لیے امریکہ میں ’ چائنہ ہاوس‘ قائم
ویب ڈیسک — چین اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں تناؤ کے ماحول میں امریکی محکمہ خارجہ ایک نیا ادارہ بنا رہا ہے جسے "چائنا ہاؤس” کا نام دیا گیا ہے اس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ چین دنیا بھر میں کیا کر رہا ہے۔ سنگاپور میں حال ہی میں ختم ہونے مزید پڑھیں