بھارت نوجوانوں کو فوج میں کنٹریکٹ پر بھرتی کرے گا

ویب ڈیسک —  بھارت کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ فوج میں بھرتی کے طریقہ کار کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ نئے نظام میں افسروں کے علاوہ نچلے رینکس میں ایسے نوجوان افراد کو رکھا جائے گا جو جسمانی لحاظ سے فٹ ہوں، کم عمر ہوں تاکہ وہ اگلی صفوں میں زیادہ بہتر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کو جمعے کو گھروں سے کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے سرکاری ملازمین کو جمعے کے روز گھروں سے کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی حکومت پرامید ہے کہ ہفتے میں ایک روز ملازمین کے گھروں سے کام کرنے کے عمل سے بجلی اور مزید پڑھیں

کورین پاپ بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے بریک کا اعلان کیوں کیا؟

ویب ڈیسک —  کے پاپ کے مشہور بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے منگل کو گروپ کے طور پر کام کرنے سے بریک لینے کا اعلان کیا ہے۔’بی ٹی ایس’ کا کہنا ہے کہ "وہ انفرادی پروجیکٹس پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے وقفہ لے رہے ہیں۔” خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کورین بینڈ نے مزید پڑھیں

پنجاب کے بجٹ اجلاس پر بھی تنازع: اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر الگ الگ اجلاس کیوں کر رہے ہیں؟

لاہور —  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق اسمبلی کے دو الگ الگ اجلاس بلائے گئے ہیں۔ ایک اجلاس حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے جب کہ دوسرا حزبِ اختلاف اور اُن کی ہم خیال جماعتوں نے طلب کیا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ مزید پڑھیں

امریکہ: شرح سود میں اضافے کے اعلان سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں مندی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کے لیے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کے عندیے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی دیکھی گئی ہے۔ سرمایہ کار افراطِ زر اور بلند شرح سود سے متعلق خدشات کا شکار ہیں جس کے باعث وال اسٹریٹ مزید پڑھیں

 کولگام میں دوسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کے نام پر فوجی آپریشن جاری

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز ، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشددکارروائی جاری رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو ضلع کے علاقے مشی پورہ مزید پڑھیں

کیا آزادیٔ صحافت کے لیے امریکی پالیسی یکساں ہے؟

رواں سال شمالی اور جنوبی امریکہ پر مشتمل مغربی نصف کرہ میں میڈیا کے 17 کارکن ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کے مطابق دنیا کا کوئی بھی خطہ صحافیوں کے لیے اس سے زیادہ خطرناک نہیں۔ بلنکن نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

کیا امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا ذہنی مسائل کا شکار ہیں؟

امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا زہنی صحت کے مسائل سے دوچار۔ سروے رپورٹ طلبا زہنی صحت ک مسائل سے کیسے نمٹیں۔ ؟ اتھیلیٹس کیسے ذہمی مسائل سے چھٹکاراہ پاسکتے ہیں؟ Original Intro: سال دوہزار بائیسکے ابتدائی پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کر چکے ہیں۔۔۔ِان واقعات نے امریکی کالج کیمپسس کو ہلا مزید پڑھیں