ویب ڈیسک — یورپی یونین کی انسداد منشیات کی ایجنسی کی منگل کوشائع ہونے والی ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق، یورپ میں منشیات کی پیداوار بڑھ رہی ہے، رپورٹ میں براعظم میں فروخت اوراستعمال کیے جانے والے نئے سینتھیٹک اجزا کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اپنی سالانہ رپورٹ میں، یورپی یونین کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سرکاری ملازمین ہفتے میں ایک دن کاشتکاری کریں: سری لنکا کا منفرد فیصلہ
ویب ڈیسک — سری لنکا نے سرکاری شعبے کے کارکنوں کے لیے فی ہفتہ چاردن کےکام کی منظوری دی ہے تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے اورخوراک اگانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ حکومت نے منگل کو کہا کہ اس وقت ملک بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے۔ سری مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجٹ کو ان کی شرائط کے مطابق ڈھالنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے سال 2023-2202 کے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف کی شرائط کے درمیان مطابقت کے لیے ابھی مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب مزید پڑھیں
سعودی عرب میں نئے پاسپورٹ کے لیے حرمین شریفین کی تصویروں کا انتخاب
ریاض: سعودی عرب میں نئے پاسپورٹ کے لیے دو معروف سعودی فوٹوگرافروں کی بنائی ہوئی تصاویر کا انتخاب کیا گیا ہے، جس میں حرمین شریفین کی تصاویر بھی شامل ہوں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ظافر الشھری اور عماد الحسینی نے مملکت کے مختلف تاریخی مقامات کی خوبصورت اور دلچسپ تصاویر بنائی تھیں، جن میں مزید پڑھیں
جماعتی حریت کانفرنس کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیونیدر سنگھ بہل نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی قابض فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیونیدر سنگھ بہل نے جموں سے جاری مزید پڑھیں
جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف
سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ نئے نظام کا اطلاق امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا پر مزید پڑھیں
جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف
سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ نئے نظام کا اطلاق امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا پر مزید پڑھیں
امریکی صدور پر سروے: کون کتنا مقبول؟
امریکہ میں ہونے والے ایک تازہ سروے کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ ملک کی حالیہ تاریخ کے صدور میں براک اوباما اور رونالڈ ریگن امریکہ کے بہترین رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ فہرست میں آخری درجوں پر ہیں۔
مودی کا بھارت مسلمانوں کیلئے خطرناک بن چکا ہے، پیر محفوظ مشہدی
لاہور: جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیرسید محمد محفوظ مشہدی اور سیکرٹری جنرل پیر محمد اقبال شاہ نے بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے پر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے، ان کی املاک کو گرانے اور پولیس تشدد کی بھرپور مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلمان مزید پڑھیں
ناموس رسالتﷺ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بنگلا دیشی وزیر اطلاعات
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے وزیراطلاعات حسن محمود نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل ترجمان نوپور شرما کے پیغمبرِ اسلام ﷺکے بارے میں کیے گئے گستاخانہ تبصرے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں حسن محمود نے کہا کہ ناموس رسالت مزید پڑھیں