پنجاب اسمبلی میں سالانہ بجٹ پیش نہ ہو سکا، اجلاس منگل تک ملتوی

لاہور —  پنجاب حکومت مالی سال برائے 2022۔23 کا سالانہ میزانیہ ایوان میں نہ پیش کر سکی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے رولنگ دی کہ بجٹ کو پیش کرنے کے لیے ایوان میں آئی جی پولیس اور،چیف سیکرٹری کا موجود ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر وہ بجٹ پیش نہیں ہونے دیں گے۔ جس کے بعد مزید پڑھیں

سعودی عرب بحیرہ احمر میں تیرتے ٹینکر سے تیل کا اخراج روکنےکے لیے ایک کروڑ ڈالر دے گا

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے اپنی آبی سرحدوں سے ملحقہ بحیرہ احمر میں ایک پرانے یمنی آئل ٹینکر میں بھرے تیل کو پانی میں گرنے سے روکنے کے کام میں مدد دینے کےلیے ایک کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ 45 برس پرانا آئل ٹینکر ہے جسکا نام ’ایف ایس او سیفر‘ مزید پڑھیں

روسی تیل کو بھارت، چین کی صورت میں نئی منڈیاں مل گئیں

یوکرین جنگ کے نتیجے میں یورپی ممالک کی جانب سے روسی تیل پر لگنے والی پابندیوں کے مقابلے میں روس کو بھارت اور چین سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں اپنا تیل بیچنے کی نئی منڈیاں ملنے لگی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے شدید دباؤ مزید پڑھیں

گوادر پورٹ میں مثبت تبدیلیاں سی پیک کی گرم جوش تعمیر کی عکاس ہیں، چینی میڈیا 

بیجنگ: گوادر پورٹ میں روز افزوں رونما ہوتیں مثبت تبدیلیاں  چین پاک اقتصادی  راہداری کی گرم جوش تعمیر کی عکاس ہیں، اور یہ تمام کامیابیاں مغربی سیاست دانوں اور میڈیا کی  جانب سے سی پیک کو بدنام کرنے اور بہتان طرازی کا مضبوط جواب بھی ہیں۔ 3 ہزار کلومیٹر لمبی چین پاک اقتصادی راہداری ایک مزید پڑھیں

دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

نیو یارک: اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار  دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ر رساں  ادارے کے  مطابق سپری کی جانب سے جاری کی گئی  رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

نیو یارک: اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار  دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ر رساں  ادارے کے  مطابق سپری کی جانب سے جاری کی گئی  رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے روسی تاجروں کا ویزا سسٹم منسوخ کرنے پر غور کرر ہے ہیں‘ایران

ایران نے کہا ہے کہ وہ ملک میں روسی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے روس کے تاجروں کا ویزا سسٹم منسوخ کرنے پر غور کررہا ہے،توانائی ،تجارت اور ٹرانزٹ دونوں ملکوں کے درمیان دلچسپی کے اہم شعبے ہیں۔ طاس نیوز نے ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری مہدی سفاری کے گزشتہ روز مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں کنگ عبداللہ روڈ کا عروہ چوراہا ایک ماہ کے لیے بند

سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے ٹریفک حکام نے عمر بن خطاب روڈ سے منسلک کنگ عبداللہ روڈ کا چوراہا ایک ماہ کے لیے بند کر دیا۔سعودی خبررساں ادارے نے محکمہ ٹریفک کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ کنگ عبداللہ روڈ پرمسجد نبوی کی جانب جانے والا عروہ چوراہا ایک ماہ کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن 14 جون کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن 14 جون منگل کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ناگہانی آفات اور حادثات کی شکل میں خون کی ضرورت اور مفت خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میںسماجی تنظیموں مزید پڑھیں

 بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، شہادتیں 4 ہوگئیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا جس کے بعد دو روز میں شہادتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ حریت رہنما یاسین ملک مزید پڑھیں