واشنگٹن: اسپیئر یو اے وی نامی کمپنی نے ایک انوکھا ڈرون بنایا ہے جو سمندر کی گہرائی میں موجود آبدوز سے لانچ ہوتا ہے اور پہلے ہوا بند کیپسول میں سطح تک پہنچتا ہے اور وہاں سے پرواز کر کے آبدوز کے عملے کو فضا کی صورتحال سے آگاہ کرسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل نے جدید ترین روبوٹک جنگی گاڑی متعارف کرادی
یروشلم: اسرائیل نے مستقبل کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل روبوٹک جنگی گاڑی پیر کو پیرس میں جاری یوروسیٹری دفاعی و سیکورٹی نمائش میں پیش کی ہے۔ میڈیم روبوٹک کا مبیٹ وہیکل (ایم -آر سی وی) نامی گاڑی کو پہلی بار پیرس میں ہر دوسال بعد پیر کو شروع ہونے والے ویپنز اینڈ سیکورٹی تجارتی مزید پڑھیں
راہول گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کئی رہنما گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہول گاندھی صبح 11 مزید پڑھیں
بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج جاری، کئی مسلمانوں کے گھر مسمار
نئی دہلی — بھارت کی بعض ریاستوں اور بالخصوص اترپردیش میں جمعے سے اب تک متعدد افراد کے مکانات غیر قانونی قرار دے کر گرا دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں بیشتر وہ ہیں جو پیغمبرِ اسلام کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے متنازع بیان پر احتجاج میں پیش پیش تھے۔ قانونی ماہرین مزید پڑھیں
سوڈان سے سعودی عرب 15 ہزار بھیڑیں لے جانے والا جہاز غرق
ویب ڈیسک — سوڈان سے سعودی عرب بھیڑیں لے جانے والا بحری جہاز اوور لوڈنگ کے سبب بندرگاہ پر ڈوب گیا جس سے ہزاروں بھیڑیں ہلاک ہو گئیں البتہ جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔ اتوار کی صبح بحیرہ احمر میں سوڈان کی ایک بندرگاہ سواکن پر بحری جہاز استعداد سے زیادہ وزن کے سبب پانی مزید پڑھیں
پاکستان اپنی معاشی مشکلات پر قابو پانے کے لیے کیا کر سکتا ہے؟
کراچی — پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعے کو پیش کیے گئے بجٹ کے بعد ایک جانب حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور بعض حلقوں کی جانب سے اس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے، تو دوسری جانب وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل خود بھی یہ اقرار کر چکے ہیں کہ آئی ایم ایف بعض بجٹ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 13 جون 2022
No media source currently available
ویو 360 | کیا پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے بجٹ میں کافی رقم رکھی گئی ہے؟ | پیر، 13جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available
ٹی ٹی پی سےمذاکرات: پیپلز پارٹی اوراے این پی کا پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
پشاور — ایک ایسے وقت میں جب کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ افغان طالبان کے ذریعے اسلام آباد کی بات چیت کا عمل جاری ہے حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اس بات چیت کے بارے میں پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر تے مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2202-13-06
ID3