No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی آرمی چیف کی لبنان پر تباہ کن اور دردناک بمباری کی دھمکی
اسرائیلی فوج کے سربراہ اویو کوچاوی نے لبنان کے باشندوں کو جنگ کے امکان کے بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوچاوی نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے تباہ کن، بڑے پیمانے پر اور دردناک طریقے سے بمباری کریں گے اور یہ وہ چیز ہے مزید پڑھیں
روس کا یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعوی
روس نے یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی میزائل حملے سے 22 افراد زخمی ہوگئے۔ مغربی قصبے میں روس نے ہفتے کے روز چار میزائل فائر کیے تھے، حملے میں فوجی تنصیب اور رہائشی عمارتوں کو مزید پڑھیں
اسرائیلی آرمی چیف کی لبنان پر تباہ کن اور دردناک بمباری کی دھمکی
اسرائیلی فوج کے سربراہ اویو کوچاوی نے لبنان کے باشندوں کو جنگ کے امکان کے بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوچاوی نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے تباہ کن، بڑے پیمانے پر اور دردناک طریقے سے بمباری کریں گے اور یہ وہ چیز ہے مزید پڑھیں
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی
واشنگٹن: امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔ امریکہ میں ایک گیلن میں پونے چار لیٹر ہوتے ہیں۔ایک سال پہلے تک امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 3.07 ڈالر تھی جس میں اب تک 62 مزید پڑھیں
بھارت: بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات کے خلاف احتجاج، 300 مظاہرین گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے اتوار کو دھمکی آمیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ ویڈیو میں نوجوان نے برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان کو متنازع بیان دینے پر قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ برطانوی مزید پڑھیں
راہول گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کٗیئ رہنما گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہول گاندھی کی پیشی مزید پڑھیں
بھارت: بالی وڈ اداکار شکتی کپور کا بیٹا منشیات لینے کے الزام میں گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں بالی وڈ اداکارشکتی کپور کے بیٹے سدھانت کو منشیات لینے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے شکتی کپور کے بیٹے کو بینگلورو شہر میں منشیات کا ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد گرفتارکیا گیا۔ حکام مزید پڑھیں
‘اسکوئڈ گیم’ کے سیزن-ٹو کا اعلان
ویب ڈیسک — آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی مقبول ترین کورین سیریز ‘اسکوئڈ گیم’ کے سیزن ٹو کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے ہدایت کار ہنگ ڈنک یوک کی پہلی ٹیلی ویژن سیریز ‘اسکوئڈ گیم’ ستمبر 2021 میں ریلیز ہوئی تھی، جس نے آتے ہی دھوم مچا دی تھی اور مزید پڑھیں
بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج جاری، کئی مسلمانوں کے گھر مسمار
نئی دہلی — بھارت کی بعض ریاستوں اور بالخصوص اترپردیش میں جمعے سے اب تک متعدد افراد کے مکانات غیر قانونی قرار دے کر گرا دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں بیشتر وہ ہیں جو پیغمبرِ اسلام کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے متنازع بیان پر احتجاج میں پیش پیش تھے۔ قانونی ماہرین مزید پڑھیں