دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 53 کروڑ 47 لاکھ 78 ہزار 86 ہو گئی ہے۔ جانز ہوپکنزیونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 8 کروڑ 54 لاکھ 68 ہزار 816 مصدقہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش، غیرقانونی تارکین وطن کی اموات میں مسلسل اضافہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے(یواین ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں غیرقانونی تارکین وطن اور مہاجرین کی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یو این ایچ سی آر کی ترجمان شبیہ منٹو کے مزید پڑھیں
بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش، غیرقانونی تارکین وطن کی اموات میں مسلسل اضافہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے(یواین ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش میں غیرقانونی تارکین وطن اور مہاجرین کی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یو این ایچ سی آر کی ترجمان شبیہ منٹو کے مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشتگردی، کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے کلگام کا محاصرہ کرلیا۔ نام نہاد سیکورٹی آپریشن کے دوران بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ بھارتی فورسز نے گھروں میں گھس کر لوگوں پر تشدد کیا اور خواتین سے بدتمیزی مزید پڑھیں
پی آئی اے کی پہلی پرواز 6 ماہ کے وقفے کے بعد چین پہنچ گئی
شیان: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی پرواز 6 ماہ کے وقفے کے بعد 11 جون کو چین کے شہرشیان پہنچ گئی۔ پی کے 854 پرواز نے ہفتہ کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 241 مسافروں کو لے کر اڑان بھری اور چین کے مقامی وقت کے مطابق شام 4 بج مزید پڑھیں
حج آپریشن، گزشتہ 5 روز میں 8 ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
ساڑھے 8 ہزارعازمین حج گزشتہ 5 روز میں سعودی عرب پہنچ گئے، 106 پروازوں پر مشتمل حج فلائٹ آپریشن 30 جون تک جاری رہے گا، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ہفتہ کو 5 حج پروازوں سے 1500 سے زائد عازمین مدینہ منورہ گئے، 5 روز میں ساڑھے 8 ہزارعازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں
امریکہ: پٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مجموعی گھریلو آمدن بھی کم ہو گئی
ویب ڈیسک — امریکہ میں پٹرول کے نرخ روز بروز بڑھتے ہوئے پہلی بار پانچ ڈالر فی گیلن کے قریب پہنچ گئے۔ دوسری طرف سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مجموعی گھریلو آمدنی میں بھی کمی آئی ہے اور افراط زر میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جمعرات کو آٹو کلب نے بتایا کہ مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت کی توثیق
ویب ڈیسک — لاہور کی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ہفتے کو ہونے والی سماعت میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب خود عدالت میں پیش ہوئے تو ایف آئی اے سینٹرل کورٹ مزید پڑھیں
بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات پر بھارت میں ہنگامے، دو افراد ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماوں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ پتھراؤ میں مزید پڑھیں
پرویز مشرف کی خرابیٔ صحت، حکومت کا وطن واپسی پر رکاوٹ نہ ڈالنے کا عندیہ
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی علالت کی اطلاعات پر کہا ہے کہ جنرل مشرف کی خراب صحت کے پیش نظر ان کے وطن واپس آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔ ہفتے کو اپنی ایک ٹویٹ میں خواجہ آصف نے سابق صدر کی صحت مزید پڑھیں