غیر ملکی ہدف کی نگرانی میں، انٹیلی جنس ایجنسیاں امریکی شہری کے ساتھ ہدف کی بات چیت یا رابطوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکتی ہیں جو زیر تفتیش نہیں ہے۔ ایجنسیاں امریکی شہریوں کی فون کالز یا ای میلز بھی جمع کرتی ہیں جب وہ غیر ملکیوں سے زیادہ تر بات چیت کرتے ہیں۔
زمرہ: عالمی حالات
مزید 2 کشمیری نوجوان شہید، 2 روز میں شہداء کی تعداد 4 ہو گئی
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو ضلع شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد دو دن میں شہداء کی تعداد 4 ہو گئی۔ سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فوجیوں مزید پڑھیں
جہادی لٹریچر کا الزام؛ بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے زیرِ انتظام اسکولوں پر پابندی عائد
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام چلائےجانے والے 350 تعلیمی اداروں میں جہادی لٹریچر کی ترویج کا الزام عائد کرتے ہوئے درس و تدریس پرپابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست کی انتظامیہ نے محکمۂ تعلیم کے حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
مودی کا بھارت، مسلمانوں کیلئے خطرناک بن چکا ہے، پیر محفوظ مشہدی
لاہور: جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیرسید محمد محفوظ مشہدی اور سیکرٹری جنرل پیر محمد اقبال شاہ نے بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے پر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے، ان کی املاک کو گرانے اور پولیس تشدد کی بھرپور مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلمان مزید پڑھیں
کولگام میں دوسرے روز بھی محاصرے اور تلاشی کے نام پر فوجی آپریشن جاری
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روز ، جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشددکارروائی جاری رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو ضلع کے علاقے مشی پورہ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین ہفتے میں ایک دن کاشت کاری کریں: سری لنکا کا منفرد فیصلہ
ویب ڈیسک — سری لنکا نے سرکاری شعبے کے کارکنوں کے لیے فی ہفتہ چاردن کےکام کی منظوری دی ہے تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے اورخوراک اگانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ حکومت نے منگل کو کہا کہ اس وقت ملک بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے۔ سری مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجٹ کو معاہدے کے مطابق ڈھالنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے سال 2023-2202 کے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف کی شرائط کے درمیان مطابقت کے لیے ابھی مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب مزید پڑھیں
بھارت: پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان پر احتجاج میں شرکت پر کئی مظاہرین کے گھر مسمار
No media source currently available
گوانتانامو بے میں عراقی قیدی کا جنگی جرائم کا اعتراف
ویب ڈیسک — گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکز میں15 سال سے زیادہ عرصے سے قید ایک عراقی قیدی نے پیر کو جنگی جرائم کے الزامات کے تحت افغانستان کے اندر امریکی ، اتحادی افواج اور عام شہریوں کے خلاف القاعدہ کے حملوں میں کردار ادا کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ کیوبا میں مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش نہ ہو سکا، گورنر نے اجلاس ایوان اقبال میں طلب کر لیا
لاہور — پنجاب حکومت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی میں ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے کے باعث پنجاب کا بجٹ برائے سال 2022-23 دوسرے روز بھی پیش نہیں کیا جاسکا۔ جس کے بعد گورنر پنجاب نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا۔ اِسی دوران اُنہوں نے پنجاب اسمبلی کا آئندہ اجلاس پندرہ جون مزید پڑھیں