عمارت میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک، 35 زخمی

ارجنٹائن: ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک اور35زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک اور35زخمی ہو گئے ، آگ میں جھلس کر مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طبی مزید پڑھیں

بھارت کے سر پہ جنگی جنون سوار، میزائل کا تجربہ کر ڈالا

نئی دلی: بھارت میںمودی کی فسطائی حکومت نے اپنا جنگی جنون اور خطے میں بالادستی کے عزائم جاری رکھتے ہوئے کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ مطابق یہ تجربہ بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)اور بحریہ نے مشترکہ طورپر مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے مسلم کش فسادات کیس میں مودی کو کلین چٹ دیدی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم فسادات کیس میں وزیراعظم نریندر مودی کوبری کرنے کا فیصلہ برقراررکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو 2002 کے گجرات مسلم فسادات میں ملوث ہونے سے بری کیے جانے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے گجرات مزید پڑھیں

روسی فوجی طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ،4 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے مغربی علاقے ریازان میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ آئی ایل76 لینڈنگ کے دوران گر کرتباہ ہونے کے باعث ہلاک ہولے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جاری کردہ خبر میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں

 اقوام متحدہ میں چینی سفیر کا بین الاقوامی برادری سے افغانستان کے لیے مزید حمایت کا مطالبہ 

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ میں چین کے ایک ایلچی نے بین الاقوامی برادری سے افغانستان کے لیے حمایت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے کہا کہ افغانستان افراتفری سے گورننس کی طرف منتقلی کے نازک مرحلے پر ہے۔اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے، مزید پڑھیں

زلزلہ زدہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی اشد ضرورت ہے، افغان قونصل جنرل

پشاور میں تعینات افغانستان کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے ہمسایہ ممالک سے زلزلہ زدہ علاقوں میں امداد بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ علاقوں میں خوراک، ادویات اور خیموں کی اشد ضرورت ہے۔ افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے پشاور میں پریس مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سے ملحق قبرستان میں آتشزدگی

مقبوضہ بیت المقدس : مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سے متصل تاریخی باب الرحمہ قبرستان میں آگ بھڑک اٹھی اور دھوئیں کے بادل بلند ہونے لگے۔ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے اسلامی مقدس مقامات کی بحالی کی ضروری کارروائیوں پر عائد پابندیوں کے باعث مسجد اقصیٰ کے قریب قبرستان میں آگ بھڑک اٹھی۔چند روز مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی ختم کر دی

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ پر پابندی ختم کرتے ہوئے عوامی مقامات پر اسلحہ ساتھ رکھنے کو قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عوامی مقامات پر اسلحہ ساتھ رکھنا شہریوں کا بنیادی حق ہے۔ عدالت نے نیویارک ریاست کے دہائیوں پرانے قانون کو غیر آئینی قرار دیا ہے مزید پڑھیں

یوکرینی سرحد کے قریب روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے

کیف: یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے ہونے سے ترسیل کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق روسی آئل ریفائنری کی عہدیدار نے بتایا کہ ڈرون کے حملے سے کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ تباہ ہوگیا اور اس میں آگ لگ گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ پہلا مزید پڑھیں

یوکرین میں کارروائی کے خاتمے تک روس پر دباؤ ختم نہیں ہوگا، امریکا

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ روس جب تک یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن بند نہیں کرتا اس پر دباﺅ کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘انڈونیشیا میں 7 جولائی کو جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں روسی اعلیٰ سفارتکار کی شرکت بارے روس یوکرین تنازعے پرتبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس میں امریکا مزید پڑھیں