امریکی خاتون بلاگر کی موت معما، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں پولیس نے 22 سالہ ٹریول بلاگر گیبی پیٹیٹو کی موت کے بعد ان کے بینک کارڈ استعمال کرنے کی پاداش میں ان کے دوست برائن لانڈرے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ گیبی کی لاش کی باقیات اتوار کو ویسٹرن وائیومنگ میں برجر ٹینٹن نیشنل فاریسٹ مزید پڑھیں

بلنکن کی پاکستان، چین اور روس کے سفارت کاروں سے ملاقات؛ ’عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے پر متحد ہے‘

اسلام آباد —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کی بین الاقوامی سطح پر قبولیت اور عالمی برادری سے تعلقات کا انحصار ان کے عملی اقدامات پر ہوگا۔ وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے نیو یارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقعے پاکستان، چین اور روس کے مزید پڑھیں

سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزائیں بحال کی جائیں گی: طالبان

ویب ڈیسک —  طالبان کے بانی رہنما اور امورِ جیل خانہ جات کے وزیر ملا نورالدین ترابی نے کہا ہے کہ طالبان کی ماضی کی حکومت کی طرح اس مرتبہ بھی ملک میں سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سزاؤں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو ایک انٹرویو مزید پڑھیں

چین کا جی 20 ملکوں سے افغانستان پر عائد ‘یک طرفہ’ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  چین کے اعلیٰ سفارت کار نے جی 20 کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کی طالبان حکومت پر معاشی پابندیاں ختم کرنے پر زور دیا ہے، تاکہ افغانستان خود کو درپیش انسانی بحران اور معاشی بدحالی کے مسئلے سے نمٹ سکے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

انخلا کے بعد افغانستان کا داعش خراساں گروپ امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے حکام نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خراساں نامی گروپ سے ہے،نہ کہ القاعدہ سے جس کے طالبان کے ساتھ طویل عرصے سے تعلقات ہیں۔ ‘نیشنل کاونٹر ٹیررزم سنٹر’ کی سربراہ نے مزید پڑھیں

‘طالبان اگر جامع حکومت قائم کرنے میں ناکام رہے تو افغانستان میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر طالبان افغانستان میں ایک جامع حکومت قائم کرنے میں ناکام رہے تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ سے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ اگر طالبان مزید پڑھیں