وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب: ‘افغان عوام کی فوری مدد اور طالبان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے’

ویب ڈیسک —  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی فوری مدد کی جائے تاکہ وہ غربت کی دلدل سے باہر نکل سکیں اور وقت ضائع کیے بغیر مستقبل کو نظر میں رکھتے ہوئے عمران خان کے بقول ضرورت اس بات کی ہے کہ افغان عوام کی ہر طرح سے مدد مزید پڑھیں

دنیا افغان خواتین کے تحفظ سے متعلق سمجھوتہ نہ کرے: ملالہ یوسف زئی

ویب ڈیسک —  نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان خواتین کے تحفظ سے متعلق سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ملالہ یوسف زئی کا، جنہیں 2012 میں پاکستانی طالبان نے اس وقت گولی ماری تھی جب وہ اسکول سے مزید پڑھیں

چترال میں پہلی بار خاتون پولیس افسر بطور ایس ایچ او تعینات

پشاور —  ’پولیس میں بھرتی ہونے کے بعد تربیت نے مجھ میں نہ صرف ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ پیدا کیا بلکہ اس تربیت نے خود اعتمادی کو بھی بڑھایا ہے۔‘ یہ الفاظ خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی ضلعے چترال سے تعلق رکھنے والی دلشاد پری کے ہیں جنہیں حال ہی مزید پڑھیں

سول بیوروکریسی میں اصلاحات: کیا پاکستان میں طرزِ حکمرانی بہتر ہو گی؟

کراچی —  وزیرِ اعظم عمران خان نے رواں ماہ 22 ستمبر کو ایک طرف تو تمام وفاقی وزرا کے ساتھ انہیں سونپی گئی وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں تو دوسری جانب یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ وفاقی حکومت نے اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز درجنوں افسران کو مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 32 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست مہارشٹرا کے شہر دومبیولی میں پولیس نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں 33 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جمعے تک پولیس نے 32 ملزمان کو حراست میں لینے کی تصدیق کی جب کہ زیرِ حراست افراد میں 18 سال سے کم مزید پڑھیں

افغان عوام کی فوری مدد اور طالبان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، عمران خان

ویب ڈیسک —  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان عوام کی فوری مدد کی جائے تاکہ وہ غربت کی دلدل سے باہر نکل سکیں۔ بقول ان کے، ”وقت ضائع کیے بغیر مستقبل کو نظر میں رکھتے ہوئے، ضرورت اس بات کی ہے کہ افغان عوام کی ہر طرح سے مدد کی جائے”۔ مزید پڑھیں

امریکی خاتون بلاگر کی موت معمہ، بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتا دوست کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں پولیس نے 22 سالہ ٹریول بلاگر گیبی پیٹیٹو کی موت کے بعد ان کے بینک کارڈ استعمال کرنے کی پاداش میں ان کے دوست برائن لانڈرے پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ گیبی کی لاش کی باقیات اتوار کو ویسٹرن وائیومنگ میں برجر ٹینٹن نیشنل فاریسٹ مزید پڑھیں

مودی کی بائیڈن سے ملاقات؛ چار ملکی اجلاس میں انڈو پیسیفک خطے میں سیکیورٹی تعاون پر بات چیت

ویب ڈیسک —  امریکہ، جاپان، آسٹریلیا اور بھارت کے سربراہان جمعے کو واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کر رہے ہیں، جس دوران انڈو پیسیفک خطے میں تعاون کے معاملے پر بات چیت ہو گی، جہاں چین اپنی طاقت میں بے تحاشہ اضافہ کر رہا ہے۔ چار ملکی اجلاس سے قبل، وائٹ ہاؤس کے اوول آفس مزید پڑھیں