سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی بائیڈن پالیسی کا پوسٹ مارٹم، اعلیٰ فوجی قیادت سے استعفے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں افغان جنگ کے خاتمے پر فوج کی اعلیٰ قیادت کو بدھ کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ ​بعض ارکان نے فوجی قیادت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جب کہ بعض نے مشکل صورتِ حال میں بہتر نتائج پر ان کی تعریف مزید پڑھیں

شٹ ڈاؤن بچانے کے لیے امریکی سینیٹ کی اسٹاپ گیپ فنڈنگ کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کو وفاقی حکومت کو نصف شب سے شروع ہونے والی جزوی بندش سے بچانے کے لیے اسٹاپ گیپ فنڈنگ کے اقدام کی منظوری دی، جسے اب ایوان نمائندگان کو بھیج دیا گیا ہے، جہاں سے اس کے منظور ہونے کی توقع ہے۔ کانگریس کی منظوری اور صدر جو مزید پڑھیں

بھارت :ایئر فورس کی خاتون افسر کی عصمت دری ، افسران گرفتار

کوئمبٹور (ساوتھ ایشین وائر) ایک خاتون افسر ساتھی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف)کے افسر کا معاملہ ایئر فورس حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ انڈین ایئر فورس کی ایک خاتون افسر نے حال ہی میں اپنے ساتھی پر کوئمبٹور آئی اے ایف انسٹی ٹیوٹ میں تربیتی کورس مزید پڑھیں

انڈیامیں عام شہریوں کا اوسط قد چھوٹا ہوتا جا رہا ہے

دہلی (ساوتھ ایشین وائر) دہلی کے معروف تعلیمی ادارے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے سینٹر آف سوشل میڈیسن اینڈ کمیونٹی ہیلتھ نے حکومت کی جانب سے ہر سال کرائے جانے والے ‘نیشنل فیملی اینڈ ہیلتھ سروے کے اعداد وشمار کو بنیاد بنا کر ایک تحقیق مکمل کی ہے۔’1998 سے 2015 کے درمیان بھارت مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں منعقدہ انسداد دہشت گردی مشقوں میں شرکت کرے گا

نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی سٹرکچر (RATS) کی قیادت میں انسداد دہشت گردی کی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے جو 3 اکتوبر سے پاکستان کے ضلع نوشہرہ کے پبی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس کا مقصد ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

چین نے 42 ممالک کو قرض کے چنگل میں پھنسا دیا

چین کا قرضہ ان ممالک کے جی ڈی پی کے 10 فیصد سے زیادہ ہو چکا ہے بیلٹ اینڈ روڈ کا ٹریپ پلان چین کے بی آر آئی(بیلٹ ایند روڈ انیشییٹو) پروگرام کی وجہ سے دنیا کے 42 ممالک قرضوں کے جال میں پھنس چکے ہیں۔ ان ممالک پر چین کا قرض ان کی جی مزید پڑھیں

دوردرشن کے 412 ریلے سینٹر کیوں بند ہو رہے ہیں

پٹنہ(ساوتھ ایشین وائر):31 اکتوبر کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے مختلف شہروں میں 152 دوردرشن ریلے سنٹرزبندہو جائیں گے۔ جبکہ بہار کے 15 اضلاع میں واقع دوردرشن ریلے مراکز سال کے آخری دن 31 دسمبر کو بند کئے جارہے ہیں۔ 412 ریلے سنٹرزتین مراحل میں بند ہوں گے۔دوردرشن سٹیشنزکو بند کرنے کا فیصلہ ڈائریکٹر پرسار مزید پڑھیں

جرمنی: اینگلا مرکل کی جماعت کو انتخابات میں شکست، اولاف حکومت سازی کے لیے سرگرم

ویب ڈیسک —  جرمنی میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں سابق چانسلر اینگلا مرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست ہو گئی ہے۔ ان کے مدِ مقابل سوشل ڈیموکریٹس نے انتخابی میدان مار لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق پیر کو سامنے آنے والے ابتدائی نتائج کے مطابق مزید پڑھیں