No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
ویکلی ہائی لائٹس: 01 اکتوبر 2021
No media source currently available
امریکہ: حکومت سینیٹ میں اخراجاتی بل منظور کرانے میں ناکام، جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی سینیٹ نے پیر کو حکومت کی جانب سے ہنگامی اخراجات اور قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق دو بلوں کو روک دیا ہے جس کے بعد وفاقی حکومت کو جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرے کا سامنا ہے۔ بائیڈن حکومت متوقع طور پر اکتوبر کے آخر یا نومبر کے شروع میں مزید پڑھیں
امریکہ: خواتین اور بچوں کو مفت چیزیں دینے والا اسٹور
No media source currently available
پہلی ترمیم: ’امریکہ کو دنیا میں منفرد بنانے والی قانون سازی‘
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست آئیووا کے شہر ڈی موائن میں پبلک اسکول کے طلبہ نے احتجاج کا مںصوبہ بنایا۔ یہ 1969 کا دور تھا اور یہ طلبہ بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ویت نام جنگ کے خلاف ایک خاموش احتجاج کرنا چاہتے تھے۔ اسکول کے پرنسپل کو طلبہ کے اس منصوبے کا مزید پڑھیں
کیا امریکہ کو درپیش خارجہ پالیسی کے چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے؟
No media source currently available
امریکہ میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں پر تشدد جرائم میں اضافے کے ساتھ ملک میں2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد ضافہ ہوا۔ وفاقی تفتیشی ادارے، ایف بی آئی نےجرائم کی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پھچلے سال ملک میں 13 لاکھ پر تشدد واقعات ریکارڈ کیے گئے جو مزید پڑھیں
سینیٹ کمیٹی میں امریکی حکام کا افغانستان سے انخلا کے عمل کا دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے اعلیٰ فوجی عہدیدار نے افغانستان سے انخلاء کا دفاع کرتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ابتدائی مشکلات کے باوجود یہ کوشش ہماری توقعات سے بہتر رہی۔ امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت کے خاتمے اور افغانستان سے طیاروں کے ذریعے تمام امریکیوں سمیت افغان اتحادیوں کو نکالنے مزید پڑھیں
بائیڈن کے داخلی ایجنڈے پر ڈیموکریٹک پارٹی کے اندرونی اختلافات کیا ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن کا ملک کے داخلی مسائل کے حل کے لیے دیا گیا ایجنڈا کامیاب ہو گا یا ناکام؟ مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان ’کیپیٹل ہل‘ میں اگلے چار دن اس بات کا تعین کریں گے۔ ایوان میں اس وقت چار مختلف قوانین کے بل متعارف کروائے مزید پڑھیں
ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالآخر طالبان حکومت کو تسلیم کر لے: سابق امریکی جنرل
واشنگٹن ڈی سی — امریکی فوج کے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ امریکہ نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا لیکن ہو سکتا ہے کہ بالآخر امریکہ طالبان حکومت کو تسلیم کر لے۔ وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں