کراچی — کامیڈی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ و اداکار، مصنف اور میزبان عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے۔ فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنا نام بنانے والے عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، گردے اور دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔ عمر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کی ‘جارحیت’ کا دوبارہ سامنا ہو سکتا ہے: بھارتی آرمی چیف
نئی دہلی — بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ مشرقی لداخ اور شمالی محاذ پر چینی فوج کی نقل و حرکت بڑھ رہی ہے جس پر اُنہیں تشویش ہے۔ لداخ میں بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ سے بات کرتے ہوئے جنرل منوج مکند نرونے نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیرِ اعلٰی جام کمال کا پارٹی صدارت سے استعفٰی، بلوچستان کی سیاست پر کیا اثر ہو گا؟
کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان نے جمعے کو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے صدارتی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ کے اس فیصلے پر جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں کی اکثریت ناراضگی کا اظہار کر رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے جماعت کی صدارت سے مستعفیٰ ہونے مزید پڑھیں
فلسطینی خواتین ‘عبرانی’ زبان کیوں سیکھ رہی ہیں؟
ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کے لیے مقدس شہر یروشلم ایک مخلوط شہر ہے، جس کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی فلسطینی ہیں جو مشرقی یروشلم میں رہتے ہیں اور عربی بولتے ہیں۔ لیکن مشرقی یروشلم کی کئی خواتین یہودیت کے پیروکاروں کی ‘عبرانی’ زبان سیکھنے میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔ مزید پڑھیں
امریکہ کو اب پاکستان سے پہلے جیسی مدد کی ضرورت نہیں رہی، جان بولٹن
No media source currently available
امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کی مخالف
افغان جنگ کے بعد امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کے خلاف ORIGINAL INTRO ایک حالیہ سروے کے مطابقامریکیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ فوجیوں کو کم سے کم بیرون ملک تعینات کیا جائے۔۔۔نیویارک میں واقع ایک غیر سرکاری ادارے یوریشیا گروپ فاؤنڈیشن کے اس نئے ملک گیر سروے سے پتہ چلا مزید پڑھیں
ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروایا جائے، ٹرمپ کی عدالت میں درخواست
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک وفاقی عدالت میں یہ درخواست دی ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروایا جائے۔ یاد رہے کہ سابق صدر کا کروڑوں فالورز والا ٹوئٹر اکاؤنٹ رواں برس جنوری میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے تشدد پر ورغلانے مزید پڑھیں
افغانستان: ‘اپنے وطن میں آخری دنوں کو یاد کرنا اب بھی تکلیف دہ ہے’
‘میرا پورا خاندان رو رہا تھا، سب زخمی تھے’؛ امریکہ آنے والے افغان مہاجر کی کہانی ‘کابل ایئرپورٹ پر تین بچوں کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا’ اسپیشل امیگرنٹ ویزا پر امریکہ آنے والے 7 بچوں کے باپ کی کہانی اسپیشل امیگرنٹ ویزا پر افغانستان سے امریکہ آنے والے 7 بچوں کے باپ کی مزید پڑھیں
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو سوگوار چھوڑ گئے
کراچی — کامیڈی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ و اداکار، مصنف اور میزبان عمر شریف طویل علالت کے بعد 61 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنا نام بنانے والے عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، مزید پڑھیں
امریکہ کو اب پاکستان سے پہلی جیسی مدد کی ضرورت نہیں رہی، جان بولٹن
No media source currently available