No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر:شوپیاں میں جعلی مقابلے میں سکول ٹیچر جان بحق
شوپیاں (ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جمعہ کی صبح ایک تصادم میں ایک سکول ٹیچر جاں بحق ہو گیا، جب کہ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مقتول ایک عسکریت پسند تھا جس کی شناخت23 سالہ مجیب لون ولد محمد امین لون ساکن کلگام کے علاقے ریڈوانی بالا کے طور پر ہوئی ہے۔ ساوتھ مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے فوجی حکام کی دو روزہ بات چیت، رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور چین کے تعلقات میں واضح طور پر سرد مہری جاری ہے، قدرے پیش رفت کا عندیہ دیتے ہوئے چین اور امریکہ کے دفاع سے متعلق حکام نے دو روزہ بات چیت کی ہے۔ منگل اور بدھ کو محفوظ وڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات میں پیپلز مزید پڑھیں
سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب؛ امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع
ویب ڈیسک — امریکی فوج کے چوٹی کے عہدیدار جنرل مارک ملی نے چین کو کی گئی دو کالز کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے آخری مہینوں میں اپنے چینی ہم منصب کو کی گئی کالز کھلے عام اور جائز تحفظات کے جواب میں تھیں۔ وائس آف امریکہ کے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق بل پیش، کیا پاکستان پر پابندی لگ سکتی ہے؟
اسلام آباد — امریکی سینیٹ میں ری پبلکن سینیٹرز کی جانب سے ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں 2001 سے 2021 کے دوران طالبان کو مبینہ طور پر پاکستان سمیت دیگر ذرائع سے ملنے والی مدد کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ میں پیش کیے گئے بل کے تحت تجویز مزید پڑھیں
افغان جنگ ‘اسٹریٹجک ناکامی’ تھی؛ امریکی جنرل کا اعتراف
ویب ڈیسک — امریکی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ ‘اسٹریٹجک ناکامی’ ہے جسے شاید کبھی بھی جیتا نہیں جا سکتا تھا۔ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے منگل کو چھ گھنٹے کی سماعت میں فوجی جنرلز نے افغانستان میں امریکہ کی فوج کی کوششوں اور قربانیوں کا مزید پڑھیں
’ہو سکتا ہے کہ ہم بالآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر ليں’
ریٹائرڈ امریکی جنرل ويسلی کلارک کیا امریکہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے گا؟ کیا طالبان کو امریکہ کے ساتھ کام کرنے میں مشکل ہو کی؟ امریکہ کے سابق فوجی جنرل ويسلی کلارک کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکہ بالاآخر طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لے لیکن بقول مزید پڑھیں
امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کرنے والے ہم وطن
افغان نژاد امریکی شہری فاطمہ پوپل زئی اور ان کے بھائی واشنگٹن ڈی سی میں متعدد ریسٹورانٹس کے مالک ہیں۔ وہ اپنے ریسٹورانٹس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے نئے آنے والے افغان پناہ گزینوں کے لیے عطیات جمع کر رہے ہیں تاکہ انہیں نئی زندگی کا آغاز کرنے میں آسانی ہو ۔ مزید مزید پڑھیں
حزب اللہ کی حمایت کا الزام، امریکہ اور قطر کا سات افراد پر پابندی لگانے کا اعلان
ویب ڈیسک — جزیرہ نما عرب میں اسلام پسند ایک سیاسی جماعت کے ایک مالیاتی نیٹ ورک اور حزب اللہ کے شدت پسند گروپ کی حمایت کرنے کے الزام پر امریکہ اور قطر دونوں نے سات افراد پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں مزید پڑھیں
امریکہ میں الیکٹرک گاڑیاں عام کیوں نہیں؟
No media source currently available