چین کی تائیوان کی فضائی حدود میں پروازیں، 39 جنگی طیاروں کی اڑان

ویب ڈیسک —  چین نے مسلسل طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تائیوان کی فضا میں تین درجن سے زائد فوجی طیارے بھیجے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے رپورٹ کیا کہ تائیوان کی وزارتِ دفاع کے مطابق چین کے 39 طیارے تائیوان کی فضائی دفاعی حدود (ایئر ڈیفنس آئیڈینٹی فکیشن زون) میں دو گروپس مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان منشیات کیس میں گرفتار

نئی دہلی —  بھارت میں انسداد منشیات کے سرکاری ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے 23 سالہ بیٹے آریان کو ممبئی کے ساحل پر ایک کروز جہاز سے منشیات کی برآمدگی کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ ان کے ساتھ دو دیگر افراد کو بھی گرفتار مزید پڑھیں

پاناما کے بعد پینڈورا پیپرز: پاکستان کے سیاست دانوں اور سابق جرنیلوں کی مبینہ خفیہ دولت کے رازوں کا انکشاف، عمران خان کا تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد —  تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت کاروں، بیورو کریٹس، مزید پڑھیں

بھارتی سرزمین پر چینی قبضے میں اضافہ ، راہل نے مودی کو تنقید کانشانہ بنایا

دہلی (ساوتھ ایشین وائر)کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے جب آرمی چیف مکنڈ ناراوانے نے سرحد پر چینی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ۔ آرمی چیف کے بیان پر شائع ہونے والی خبر کو پوسٹ مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: عالمی رہنماوں کی پوشیدہ دولت ‘بے مثال’ لیک میں ‘بے نقاب’

بین الاقوامی کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے)نے 35 موجودہ اور سابق عالمی رہنماوں ، 91 ممالک اور علاقوں کے 330 سے زیادہ سیاستدانوں اور سرکاری عہدیداروں کے مالی راز بے نقاب کئے ہیں۔ واشنگٹن(ساوتھ ایشین وائر)600 تحقیقاتی صحافیوں کے ایک گروپ نے اتوار کے روز متعدد عالمی رہنماوں بشمول روسی صدر مزید پڑھیں

فرانس کے گرجا گھروں میں معصوم بچے ہوس کا شکار

سینکڑوں پادری بھی باہر نکل آئے ، انکشافات سے پورا ملک دنگ رہ گیا فرانس(ساوتھ ایشین وائر)ایک آزاد کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فرانس کے کیتھولک چرچ میں 1950 سے اب تک چرچ میں 2900سے 3200پادری یا ممبر موجود ہیں جو معصوم بچوں کو اپنی ہوس کا شکار بناتے تھے۔ تقریبا 70 مزید پڑھیں

ہندوستان کورونا سے پہلے ہی نوجوانوں کی بے روزگاری کے لحاظ سے یمن جیسے ممالک کی صف میں پہنچ چکا تھا

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)بھارت میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری حیران کن ہے۔ وبائی مرض کوروناسے پہلے ہی ، ہندوستان نوجوانوں کی بے روزگاری کے معاملے میں یمن اور ایران جیسے ممالک کی صف میں پہنچ چکا تھا۔ کورونا نے اس صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق معروف معیشت دان کوشک مزید پڑھیں

قطر میں پہلی بار عام انتخابات، کوئی خاتون امیدوار کامیاب نہ ہو سکی

ویب ڈیسک —  مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں پہلی بار ہونے والے قانون ساز مجلسِ شوریٰ کے انتخابات میں کوئی بھی خاتون امیدوار کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔ ملک کی 45 رکنی پارلیمان ’مجلسِ شوریٰ‘ میں 30 ارکان کا انتخاب الیکشن کے ذریعے کیا جانا تھا جس کے لیے ہفتے کو ووٹ ڈالے گئے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو آبدوزوں کی فراہمی کے معاملے پر تناؤ، امریکی وزیرِ خارجہ فرانس جائیں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ اور فرانس کے درمیان حالیہ دنوں میں ہونے والی کشیدگی کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ اینٹی بلنکن آئندہ ہفتے پیرس کا دورہ کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے نائیک چنگ کی رپورٹ کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ کے مزید پڑھیں