امریکی قومی سلامتی کے مشیر سوئٹزرلینڈ میں چینی سفارت کار سے ملاقات  کریں گے

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں منگل کے روز کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سالو وین رواں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ایک چینی سفارت کار سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات زیورخ میں بدھ کے روز ہو گی جس میں سالو وین چین کے سفارت کار یانگ جی چی مزید پڑھیں

فیس بک تحفظ پر منافع کو ترجیح دیتا ہے، سابق کارکن کا کانگریس کی سماعت میں الزام

ویب ڈیسک —  فیس بک کی ایک سابق ڈیٹا سائنٹسٹ نے منگل کے روز کانگریس میں کمپنی کے خلاف اپنے الزامات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نے کچھ ٹین ایجرز کے لئےانسٹا گرام پر بظاہر نقصان دہ مواد سے اپنی آگاہی کو چھپایا اور وہ نفرت اور غلط معلومات کے خلاف اپنی لڑائی سے مزید پڑھیں

خسرے کی ویکسین لگانے کے بعد امریکہ میں افغان مہاجرین کو لانے کا سلسلہ بحال

واشنگٹن —  امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے دوران ملک سے باہر منتقل کیے جانے والے افغان مہاجرین کو ایک مہم کے ذریعے خسرے کی ویکسین دی جا چکی ہے، اور حکام کے مطابق، اب ان کا امریکہ آنے کا سلسلہ بحال کیا جا رہا ہے۔ تین ہفتوں پرمحیط مذکورہ مہم کے دوران 49,000 افغان مزید پڑھیں

‘تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت خود پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا’

ویب ڈیسک —  انسداد دہشت گردی کے امور کے ماہرین پاکستان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں مختلف آراء رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے، پاکستان نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر خرم اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ پیشکش اور مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل تنازع کیمرے میں قید کرنے والی کم عمر خاتون فوٹوگرافر کے لیے صحافتی ایوارڈ

ویب ڈیسک —  رواں برس مئی میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعے کے دوران تصاویر کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے والی فلسطینی فوٹوگرافر فاطمہ بشیر صحافتی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی کم عمر فوٹو جرنلسٹ بن گئی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے ایشا سرائی کی رپورٹ کے مطابق چوبیس سالہ فوٹو جرنلسٹ مزید پڑھیں

طالبان نے اسپن بولدک سرحد بند کر دی، پاکستانی حکام پر شہریوں کی مشکلات کم کرنے پر زور

کوئٹہ —  بلوچستان کے علاقے چمن اور افغانستان کے اسپن بولدک کے درمیان سرحدی گزرگاہ طالبان نے ہر قسم کی آمدو رفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دی ہے۔ طالبان نے سیمنٹ کے بڑے بڑے بلاکس اور رکاوٹیں لگا کر دونوں ممالک کے درمیان قائم ’بابِ دوستی‘ بھی بند کر دیا ہے۔ منگل مزید پڑھیں

قرضوں کی حد بڑھانے پر تعطل، صدر بائیڈن کی ری پبلکنز پر سخت تنقید

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے پیر کو حزب اختلاف کے رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کے لیے قرضوں کی حد بڑھانے کے لیے ڈیموکریٹس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ قرضوں کی حد بڑھانے کا مقصد 18 اکتوبر کو ملک کو ممکنہ دیوالیہ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے کنٹرول کے بعد بدعنوانی میں کمی اور خوف کی فضا برقرار

ویب ڈیسک —  طالبان کی افغانستان میں حکومت پر جہاں شہری سخت سزاؤں کی ممکنہ واپسی سے خوف زدہ ہیں وہاں کئی لوگ اس بات سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں کہ گروپ کے آنے سے حکومتی عمل داری کے حلقوں میں بدعنوانی میں نمایاں کمی اور امن و امان میں بہتری آئی ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں