ویب ڈیسک — امریکہ کی سپریم کورٹ میں بدھ کے روز اس بارے میں دلائل دیے گئے کہ القاعدہ کا سابق رکن اور امریکی بحری اڈے پر قائم گونتانامو حراستی مرکز میں قید ابو زبیدہ اپنے ساتھ ہونے والے مبینہ تشدد کے واقعات سے متعلق گواہی دے سکتا ہے یا نہیں یہ سوال زبانی دلائل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پانچ سے 11 سال کے بچوں کو ہنگامی بنیادوں پر کووڈ 19 ویکسین لگانے کی اجازت دی جائے، فائزر
ویب ڈیسک — فائزر اور بایو این ٹیک کے دواساز اداروں نے امریکی حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کی تیار کردہ کووڈ 19 کی ویکسین ہنگامی بنیادوں پر پانچ سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو لگانے کی اجازت دی جائے۔ فائزر نے اس بات کا اعلان جمعرات کی علی الصبح ٹوئٹر مزید پڑھیں
بلوچستان میں 5 اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی
ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ مکانات گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے رپورٹ کیا کہ زلزلہ کوۂ پیما مرکز مزید پڑھیں
عالمی ادارۂ صحت نے بچوں کے لیے ملیریا کی پہلی ویکسین کی تجویز دے دی
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کو افریقہ کے ایسے ممالک میں ملیریا سے تحفظ کی ویکسین تجویز کی ہے جہاں بیماری کا پھیلاؤ بلند اور متوسط سطح پر ہو رہا ہے۔ مچھروں سے پھیلنے والی بیماری ملیریا کے خلاف ‘موسکوئرکس’ نامی ویکسین کے گھانا، کینیا اور ملاوی میں شروع مزید پڑھیں
بلوچستان میں زلزلے سے تباہی
مزید لوڈ کریں
بائیڈن اور شی کے درمیان ورچوئل سربراہ ملاقات اس سال کے آخر میں کرانے کی تیاریاں ہیں: امریکہ
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ رواں برس کے آخر میں صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ورچوئل سربراہ ملاقات کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورک میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ، سیکڑوں ایکڑ پر درخت تباہ
پشاور — خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں کے جنگلات میں گزشتہ ایک برس کے دوران آتش زدگی کے 58 واقعات اور 815 ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اراکین نے سرکاری اعداد و شمار سے اختلاف کرتے ہوئے واقعات سے ہونے مزید پڑھیں
کیا فیس بک اپنی کوتاہیوں سے متعلق کی گئی تحقیقات چھپا رہی ہے؟
No media source currently available
‘طالبان کے اقدامات ان کے بیانات سے مختلف ہیں’
No media source currently available
انگلینڈ کے دورہٴ پاکستان کی منسوخی پر تنقید، چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ مستعفی
ویب ڈیسک — انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین ایئن واٹمور نے دورۂ پاکستان کی منسوخی کے بعد ہونے والی تنقید پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ واٹمور نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے معذرت کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس موسم سرما میں تین مزید پڑھیں