وعدوں کی پاسداری کے لیے طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا ضروری ہے، شرمن

اسلام آباد —  امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو وعدوں کی پاسداری کے لیے جواب دہ ٹھہرانا ضروری ہے۔ پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کے بعد ایک وڈیو بیان میں امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک ایسا مستحکم اور شراکت داری پر مبنی افغانستان سب کے مزید پڑھیں

کیا اسٹیٹ بینک کے اقدامات سے روپے کی مسلسل گرتی قدر سنبھل پائے گی؟

کراچی —  پاکستان کے اسٹیٹ بینک نے روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر کو بچانے کے لیے رواں ہفتے بعض نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت 500 یا اس سے زائد امریکی ڈالر کے مساوی تمام غیر ملکی کرنسی کی ٹرانزیکشنز یا بیرونِ ملک ترسیلات زر کے لیے ایکسچینج کمپنیوں کو بائیومیٹرک مزید پڑھیں

پیتل اور المونیم کے ظروف ناپید ہونے کے قریب

کراچی میں صدر کے علاقے میں کئی دہائیوں سے متعدد دکانوں میں پیتل اور المونیم کی ظروف سازی کا نفیس کام کیا جا رہا ہے۔ کسی زمانے میں شہر میں ان دکانوں کی تعداد کافی تھی البتہ وقت کے ساتھ اس میں کمی آئی ہے۔ ان دکانوں میں پیتل اور المونیم کے ظروف پر تمام مزید پڑھیں

تائیوان پر چینی جنگی طیاروں کی پروازیں، کیا جنگ کا خطرہ حقیقی ہے؟

ویب ڈیسک —  تائیوان کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم فینگ ہاؤ اور اس کے والدین اپنے جزیرے سے صرف 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چین کی جانب سے حملے کے بارے میں پریشان ہیں۔ چینی فوجی طیاروں کی ایک بڑی تعداد نے اکتوبر کے ابتدائی دنوں میں تائیوان کے فضائی دفاعی زون پر مزید پڑھیں