پینٹاگان کا تائیوان میں خفیہ تربیتی مشن چلانے کی خبروں کی تصدیق سے انکار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ دفاع کے عہدے دار ان اطلاعات کی تصدیق سے انکار کر رہے ہیں کہ امریکی فورسز تائیوان میں موجود ہیں اور تائیوانی افواج کو خفیہ تربیت فراہم کر رہی ہیں تاکہ انہیں چین کی طرف سے کسی بھی حملے کی صورت میں مقابلے کے لیے تیار کیا جا سکے۔ مزید پڑھیں

سی پیک شفاف منصوبہ ہے: اسد عمر

اسلام آباد —  پاکستان نے کہا کہ چین کے ساتھ جاری اس کے سی پیک منصوبوں پر دنیا کی نظریں رہتی ہے اور حکومت اس کو شفاف انداز میں خوش اسلوبی کے ساتھ تکمیل کی جانب بڑھا رہی ہے۔ اسلام آباد کے ایک اعلی عہدیدار نے اس امریکی تھنک ٹینک کی حالیہ رپورٹ کو غلط مزید پڑھیں

امریکی اعلیٰ عہدے دار کا دورۂ پاکستان، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟

واشنگٹن —  پاکستان امریکہ تعلقات اور امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن کے جنوبی ایشیا کے دورے کے بارے میں، واشنگٹن میں قائم ‘فارن پالیسی کونسل’ کے سینئر نائب صدر، ایلان برمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ”اس وقت ایک مشکل مرحلے میں ہیں”۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کیا گوانتانامو کا قیدی گواہی دے سکتا ہے؟ امریکی اعلیٰ عدالت کے جج کا استفسار

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سپریم کورٹ میں بدھ کے روز اس بارے میں دلائل دیے گئے کہ القاعدہ کا سابق رکن اور امریکی بحری اڈے پر قائم گونتانامو حراستی مرکز میں قید ابو زبیدہ اپنے ساتھ ہونے والے مبینہ تشدد کے واقعات سے متعلق گواہی دے سکتا ہے یا نہیں یہ سوال زبانی دلائل مزید پڑھیں

او آئی سی ممالک کی آسام واقعے پر بھارت پر تنقید

جدہ(ساوتھ ایشین وائر)اسلامی ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ او ای آئی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر گزشتہ ماہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع درنگ میں سینکڑوں مسلم خاندانوں کو سرکاری زمین سے بے دخل کرنے کی مزید پڑھیں

امریکہ میں بے روزگاری میں کمی، معیشت بتدریج سنبھل رہی ہے

ویب ڈیسک —  گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواست دینے والے امریکیوں کی تعداد میں کمی ہوئی جو اس جانب اشارہ کرتی ہے کہ امریکہ میں ملازمتوں کی صورت حال اور معیشت پچھلے سال کرونا وائرس سے پہنچے والے نقصان سے سنبھل رہے رہی ہے۔ گزشتہ چار ہفتوں کے دوران پہلی بار بے مزید پڑھیں

امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار

امریکی ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین امریکی ریاست ونسکاسن آنے والے افغان مہاجرین افغانستان چھوڑ کر امریکہ آنے والے افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے ونسکاسن کے رضاکار امریکی ریاست ونسکاسن میں افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار ORIGINAL INTRO افغانستان سے امریکی فوجیوں کے مزید پڑھیں

امریکہ: حکومتی قرضوں کی حد بڑھانے پر قانون سازوں میں معاہدہ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کے رہنماؤں نے حکومت کے قرض لینے کے اختیار کو دسمبر کے اوائل تک بڑھانے کے لیے جمعرات کو ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، تاکہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا جا سکے جس میں اب دو ہفتوں سے بھی کم مدت باقی رہ گئی ہے۔ سینیٹ کے اکثریت مزید پڑھیں