ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار

امریکی ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین

ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین

امریکی ریاست ونسکاسن آنے والے افغان مہاجرین

افغانستان چھوڑ کر امریکہ آنے والے افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے ونسکاسن کے رضاکار

امریکی ریاست ونسکاسن میں افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار

ORIGINAL INTRO

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ملک چھوڑ نے والے اکثر افغان شہری،، امریکہ کے مختلف فوجی اڈوں اور چھاونیوں میںاس وقت تک مقیم ہیں، جب تک انکی مستقل رہائش گاہوں کا کوئی انتظام نہیں ہو تا،اس کے بعد مختلف ریاستوں میں اُنکی آبادکاری کی جائیگی۔امریکی عوام کی جانب سے اِن افراد کیلئے عطیات اورمدد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مختلف امدادی تنظیمیں ، رہائش اور ملازمت ڈھونڈنے کیلئے اُنہیں معاونت فراہم کرینگی۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں