ویب ڈیسک — مصر میں چھ اکتوبر 1981 کو ‘جنگِ رمضان’ کی یاد میں ایک فوجی پریڈ ہو رہی تھی۔ اس تاریخ کو 1973 میں اسرائیل کے خلاف ہونے والی اُس جنگ میں مصر اپنی کامیابی کا دعوے دار تھا اور اسی لیے اس دن کو سرکاری سطح پر منایا جاتا تھا۔ سلامی کے چبوترے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چینی اسمارٹ فون برانڈ پر سینسر شپ کی صلاحیت رکھنے کا الزام
No media source currently available
پاکستان میں بجلی ضرورت سے زیادہ پیدا ہونے کے باوجود مہنگی کیوں ہے؟
کراچی — پاکستان میں بجلی کے نگراں ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ملک کے پاور سیکٹر کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی زیادہ قیمت ہے جس کے کئی اسباب ہیں۔ تیس ستمبر کو جاری ہونے والی اس رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں
بائیڈن اور شی جن پنگ کا تائیوان معاہدے کی تعمیل پر اتفاق
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ سے تائیوان کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تائیوان معاہدے پر عمل درآمد پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے موقع پر ہوئی ہے جب تائی پے اور بیجنگ کے درمیان مزید پڑھیں
چین کے اسلحے کی فروخت میں کمی کیوں آ رہی ہے؟
ویب ڈیسک — اسلحے کی برآمدات کی عالمی منڈی میں چین کا حصہ کم ہو رہا ہے اور اس کے خریداروں پر دباؤ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مبصرین کے نزدیک اس کے اسباب یہ ہیں کہ چین کے تیار کیے گئے زیادہ تر ہتھیار جنگوں میں آزمودہ نہیں ہیں اور ان کے مزید پڑھیں
کم عمری کی شادی؛ پاکستانی نژاد خاتون کی کوشش سے نیو یارک میں قانون نافذ
No media source currently available
تباہ حال افغان معیشت، لوگ گھروں کا سامان بیچنے پر مجبور
No media source currently available
پاکستانی فوج میں تقرر و تبادلے، لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
اسلام آباد — پاکستانی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کر دیے گئے ہیں جس کے تحت خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
خسرہ کی ویکسین لگانے کے بعد امریکہ میں افغان مہاجرین کو لانے کا سلسلہ بحال
واشنگٹن — امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے دوران ملک سے باہر منتقل کیے جانے والے افغان مہاجرین کو ایک مہم کے ذریعے خسرے کی ویکسین دی جا چکی ہے، اور حکام کے مطابق، اب ان کا امریکہ آنے کا سلسلہ بحال کیا جا رہا ہے۔ تین ہفتوں پرمحیط مذکورہ مہم کے دوران 49,000 افغان مزید پڑھیں
بھارت میں کوئلے کی شدید قلت،ذخائر چار دن سے کم رہ گئے
بجلی کے بحران کا خدشہ نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر): بھارت میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بجلی پیدا کرنے والے ان سٹیشنوں میں کوئلے کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے اور آنے والے تین چار دنوں میں پورا اسٹاک ختم ہو جائے گا۔64 نان پیٹ ہیڈ پاور پلانٹس میں کوئلے کے ذخائر کے چار مزید پڑھیں