نیویارک کی عدالت میں سابق طالبان کمانڈر پر اغوا اور قتل کے الزام عائد

ویب ڈیسک —  نیو یارک کی ایک وفاقی عدالت میں استغاثہ نے جمعرات کے دن ایک سابق طالبان کمانڈر کے خلاف فرد جرم عائد کی ہے، جن پر الزام ہے کہ انھوں نے 2008ء میں دہشت گردی کے مبینہ جرائم میں حصہ لیا، جن کے نتیجے میں امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ 45 سالہ حاجی نجیب مزید پڑھیں

چین: امریکی الیکٹرانک کمپنی میں کام کرنے والے ایغور مزدور جبری مشقت کا تو حصہ نہیں؟

ویب ڈیسک —  ریموٹ کنٹرول بنانے والی ایک امریکی کمپنی یونیورسل الیکٹرنکس انکارپوریٹڈ (یو ای آئی) نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ اس نے سنکیانگ کے حکام کے ساتھ سینکڑوں ایغور کارکنوں کو چین کے ایک جنوبی شہر شنزو کے ایک پلانٹ پر بھیجنے کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ ایک امریکی کمپنی کی مزید پڑھیں

غلط معلومات کا تیز پھیلاو ایک مسئلہ ہے، رائے عامہ کا نیا جائزہ

ویب ڈیسک —  لگ بھگ تمام امریکی اس بارے میں اتفاق رائے رکھتے ہیں کہ غلط معلومات کا بڑے پیمانے پر تیز تر پھیلاو ایک مسئلہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر کا خیال یہ بھی ہے کہ اس صورتحال کا بہت سا الزام سوشل میڈیا کمپنیاں، اور ان معلومات کو استعمال کرنے والوں پر بھی مزید پڑھیں

چین کے صدر اور جاپانی وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، مکالمہ جاری رکھنے پر اتفاق

ویب ڈیسک —  جاپان کے نئے وزیر اعظم فومیو کی شیدا نے جمعے کے روز کہا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اپنی پہلی بات چیت کے دوران انھوں نے اتفاق کیا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ تشویش کے یکساں امور پر دونوں مل کر کام مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی معیشت ڈیفالٹ میں کیسے جا سکتی ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی سینٹ کے رہنماؤں نے حکومت کے قرض لینے کے اختیار کو دسمبر کے اوائل تک بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے تاکہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا جا سکے۔ عام آدمی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہوا؟ اور امریکہ جیسا ملک جس مزید پڑھیں

ملیریا کے انسداد کے لیے نئی ویکسین: ایک امید افزا پیش رفت

واشنگٹن ڈی سی —  ملیریا سے بچاو کی پہلی ویکسین دستیاب ہونے سے نہ صرف اس مرض پر قابو پانے کی امید روشن ہو گئی ہے، بلکہ یہ موقع اس بات کی طرف بھی توجہ مبذول کراتا ہے کہ دنیا کی ‘قدیم ترین’ وبا کے خلاف ہر سمت سے قابو پانے کی کوشش کی جائے۔ مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دو صحافیوں کے نام

ویب ڈیسک —  رواں برس کے لیے امن کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دو صحافیوں کو دیا گیا ہے۔ ناروے کی نوبیل کمیٹی نے فلپائن سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی ماریا ریسا اور روسی صحافی دمیتری مراتو کو آزادیٴ اظہار کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کے صلے میں مشترکہ طور مزید پڑھیں

افغانستان میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاع

ویب ڈیسک —  افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ایک مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے جس سے متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ دھماکہ اہلِ تشیع کی مسجد میں مزید پڑھیں