اسلام آباد — پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مختلف معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے بھی لوگوں کو افغانستان بھیجا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت پاکستانی روپے میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ویکسینز کووڈ کے طویل اثرات کے خلاف بھی مؤثر ہیں، سائنسدان
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی ویکسینز نہ صرف کووڈ 19 سے متاثر ہونے بلکہ اس کے بعد شدید بیماری سے حفاظت فراہم کرتی ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ طویل المیعاد کووڈ کی بیماری کے خلاف بھی موثر تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ طویل المیعاد کووڈ میں کرونا وائرس کی بیماری کی علامات کئی مزید پڑھیں
خون ریزی سے بچنے کے لیے ملک چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا، اشرف غنی
ویب ڈسک — افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ پچھلے مہینے ملک چھوڑ کر اس لیے متحدہ عرب امارت چلے گئے تھے تاکہ صدر مقام کابل کی سڑکوں اور گلیوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے، کیونکہ طالبان باغیوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
سلیکان ویلی؛ ‘گھروں سے کام کا آغاز آسان تھا مگر اسے ختم کرنا مشکل ہے’
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وباء نے ملازمین کی ایک بڑی اکثریت کو دفتروں کے بجائے گھرسے کام کرنے پر مجبور کر دیا اور بہت سے ان اداروں کو بھی اپنے ملازمین کوگھر سے کام کرنے کی اجازت دینی پڑی جواس سے پہلے قطعاً اس پرآمادہ نہیں تھے۔ آئی ٹی اور ایسے ہی دیگر مزید پڑھیں
کیا عالمی دباؤ سے افغان طالبان پر کوئی اثر پڑے گا؟
No media source currently available
بھارتی کشمیر: چار صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے، موبائل فونز و دیگر سامان ضبط کرلیا گیا
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے بدھ کی صبح چار مقامی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے اور اہل خانہ کے زیرِ استعمال موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دستاویزات اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے ان چھاپوں کے بعد پولیس نے مزید پڑھیں
نائن الیون سانحے کا پاکستانی معاشرے پر کتنا گہرا اثر پڑا؟
No media source currently available
‘منی ہائیسٹ’ کے شوقین افراد کے لیے ڈکیتی کی وارداتوں پر مبنی 12 فلمیں
کراچی — بعض افراد سمجھتے ہیں کہ نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ‘منی ہائیسٹ’ سے قبل ‘ڈکیتی’ پر بنی فلموں یا ڈراموں کا کوئی تصور نہیں تھا۔ البتہ ایسا نہیں، ایک منظم گروہ کی کوئی ناقابلِ یقین چوری کرنا آج سے نہیں، بلکہ ہمیشہ سے ہی فلم بینوں اور فلم سازوں کے لیے دلچسپی کا مزید پڑھیں
کیا طالبان کابینہ میں ملک میں آباد تمام قومیتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی ہے؟
ویب ڈیسک — طالبان نے افغانستان میں اپنی حکومت کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جسے عبوری کابینہ کا نام دیا گیا ہے۔ کیا اس میں افغانستان میں آباد تمام قومیتوں اور اقلیتوں کی نمائندگی ہے؟ کیا یہ ایک Inclusive حکومت ہے؟ کیا یہ کابینہ ان وعدوں کے مطابق ہے جو طالبان نے عالمی مزید پڑھیں
انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک، 80 زخمی
ویب ڈیسک — انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی ایک پر ہجوم جیل میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے کم ازکم 41 قیدی ہلاک اور 80 کے لگ بھگ جھلس گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو غیر ملکی بھی شامل ہیں جو منشیات کے جرائم میں سزا کاٹ رہے تھے۔ جکارتہ کے مضافات میں مزید پڑھیں