ویب ڈیسک — روس کے پارلیمانی انتخابات میں اب دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، جبکہ حزب مخالف اور آزاد مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ صدر ولادی میر پوٹن کے 21 سال قبل اقتدار میں آنے کے بعد یہ سب سے کم درجے کےآزادانہ طور پر منعقد ہونے والے انتخابات ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طوفان آئیڈا سے لوئیزیانا میں گیارہ مزید ہلاکتوں کی تصدیق
ویب ڈسک — صحت کے حکام کی جانب سے مزید گیارہ ہلاکتوں کی تصدیق کے بعد امریکی ریاست لوئیزیانا میں طوفان آئیڈا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ اموات لوئی زیانا کے شہر نیو آرلینزاور اس کے مضافات سے رپورٹ ہوئی مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: چار صحافیوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے، صحافتی تنظیموں کی مذمت
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے بدھ کی صبح چار مقامی صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے اور اہل خانہ کے زیرِ استعمال موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دستاویزات اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے ان چھاپوں کے بعد پولیس نے مزید پڑھیں
افغانستان میں القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے: امریکی وزیرِ دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد عسکریت پسند تنظیم القاعدہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ خبر رساں اداے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق خلیج فارس ریاستوں کے چار روزہ دورے کے اختتام پر کویت سٹی میں جمعرات کو صحافیوں مزید پڑھیں
طالبان کی عبوری کابینہ، ‘بھارت کے لیے تشویش بھی ہے اور موقع بھی’
نئی دہلی — طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام پر تاحال بھارت کی جانب سے کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔ البتہ بعض بھارتی تجزیہ کاروں کے بقول دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بھارت کے لیے بھی یہ پیش رفت تشویش کا باعث ہے۔ بعض تجزیہ کار یہ بھی سمجھتے مزید پڑھیں
’افغان طالبان کے لیے پاکستان مخالف عناصر کو پر تشدد کارروائیوں سے روکنا چیلنج ہو گا‘
اسلام آباد — طالبان نے گزشتہ ماہ کابل پر قابض ہونے کے بعد متعدد بار اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال ہونے کی بالکل اجازت نہیں دیں گے۔ البتہ پاکستان میں حالیہ ہفتوں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی کارروائیوں میں مزید پڑھیں
پاکستان کے فوجی سربراہ سے سی آئی اے چیف کی ملاقات، افغانستان کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
ویب ڈیسک — امریکہ کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنس نے پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں پاکستانی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید مزید پڑھیں
کیا طالبان خواتین کو کابینہ میں شامل کریں گے؟
No media source currently available
جمعرات، 9 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کیا ملکی معیشت کی بحالی کے لئے طالبان اپنی کرنسی جاری کر سکتے ہیں ؟
No media source currently available