لبنان میں 13 ماہ بعد حکومت قائم نجیب میقاتی نے کابینہ تشکیل دیدی

بیروت: وزیراعظم نجیب میقاتی صدر میشال عون کو کابینہ سے متعلق آگاہ کرنے آرہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں 13 ماہ کے طویل انتظار کے بعد بالآخر حکومت بن گئی۔ لبنانی ارب پتی نجیب میقاتی نے بطور وزیر اعظم کابینہ تشکیل دے دی ہے۔ جمعہ کے روز دارالحکومت بیروت میں صدر میشال عون نے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں نئی ڈرون فورس کی تعیناتی کا امریکی فیصلہ

بحیرۂ عرب: امریکی فوج کا ڈرون جنگی جہاز سے اڑایا جارہا ہے منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک نئی فورس تعینات کرے گا، جس میں ڈرون طیارے شامل ہوں گے۔ یہ فورس فضائی ، سمندری اور زیر آب دستوں پر مشتمل ہو گی۔ مزید پڑھیں

جیلوں میں قید فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے یوم غضب

مقبوضہ مغربی کنارہ: یوم غضب سے خوفزدہ اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ میں موجود ہے‘ نمازیوں کو باہر روک رکھا ہے‘ جھڑپوں کے دوران نوجوانوں چمچہ دکھا کر قابض اہل کاروں کو منہ چڑا رہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین بھر میں جمعہ کے روز اسرائیل کے خلاف ’’یومِ غضب‘‘ منایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

نہر سوئز ایک اور جہاز پھنسنے سے عارضی طور پر بند

نہر سوئز: کشتیاں ریت میں پھنس جانے والے جہاز کو نکال رہی ہیں قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) نہر سوئز اتھارٹی کو پاناما کے پرچم بردار ایک جہاز کے خشکی پرآجانے کے بعد اس اہم آبی گزرگاہ کو عارضی طور پربند کرنا پڑا۔اس کے نتیجے میں مصر میں آنے والے کئی جہازنہرسوئز میں داخل نہیں ہوسکے۔ تاہم مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات

ماسکو: اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپید روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپیدنے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لارورف سے ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے دورے کا آغاز کریملن کی دیوارِ یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے کیا۔انہوں نے ماسکومیں مزید پڑھیں

نائن الیون: اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ آج 11 ستمبر 2021ء کو سانحہ نائن الیون کو 20 سال مکمل ہوچکے ہیں جس پر امریکی صدر جوبائیڈن نے ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔ صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف

فائل فوٹو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں دہشت گردوں کے بجائے عام شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ 29 اگست کو امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کے دوران داعش کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے میں دہشت گردوں کی ہلاکت کا مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ کردی

کابل: طالبان حکومت نے کابینہ کی آج ہونے والی حلف برداری کی تقریب منسوخ کردی ہے۔ دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی حلف برداری کی تقریب اب پلان کا حصہ نہیں، عبوری حکومت کا اعلان ہوچکا ہے لہٰذا مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ملک موجود غیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع

سعودی عرب نے بیرون ملک موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں اور خروج وعودہ میں توسیع کر دی۔ سعودی پریس ایجنسی نے ایک شاہی حکم کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سفری پابندی کا شکار ممالک میں پھنسے ‏ہوئے تارکین وطن کے اقاموں اور وزٹ ویزہ میں میں بلامعاوضہ توسیع کر دی گئی ہے۔ وہ مقیم مزید پڑھیں