طالبان، سفری دستاویز رکھنے والوں کو باہر جانے کے وعدے کی پاسداری کریں: وزیر خارجہ بلنکن کی یاد دہانی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے طالبان کو یاد دلایا ہے کہ دنیا اس بات کو بغور دیکھ رہی ہے کہ کیا طالبان اپنے اس وعدے کو پورا کر رہے ہیں کہ کسی بھی افغان باشندے کو قانونی سفری دستاویز رکھنے پر اس کی مرضی کے مطابق ملک سے باہر جانے مزید پڑھیں

کینیڈا میں انتخابات: لبرل ٹروڈو اور قدامت پسند او ٹولز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو انتخاب سے پہلے کچھ مخالفت کا سامنا ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو کرونا وائرس کی ویکسین کے بھی مخالف ہیں۔ پیر کے روز جب وہ بس کے ذریعے اپنی انتخابی مہم پر نکلے تو انہیں کچھ ایسے لوگوں کا سامنا کرنا پڑا جو مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلاپرکانگریس کمیٹی کی سماعت میں بلنکن بیان دیں گے

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے افغانستان سے امریکی افواج کے ہنگامہ خیز انخلا کے معاملے کا جائزہ لینے والی کانگریس کی کمیٹی کے سامنے آئندہ ہفتے گواہی دینے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ انخلا کا کام دو عشروں پر محیط لڑائی کے خاتمے پر ہوا، جو امریکی تاریخ کی طویل مزید پڑھیں

گیارہ ستمبر حملوں کو 20 سال مکمل ہوگئے؛ امریکی مسلمان ابھی تک تعصب کا ہدف؟

ویب ڈیسک —  امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین کی رہائشی شاہانہ حنیف کو گیارہ ستمبر 2001 کے چند ہفتوں کے بعد کی وہ شام یاد ہے کہ جب وہ قریبی مسجد سے اپنی بہن کے ساتھ پیدل گھر جا رہی تھی تو ایک شخص نے ان دو بچیوں پر آوازہ کسا، ’’دہشت گرد‘‘۔ گیارہ مزید پڑھیں

چین کے طالبان کے ساتھ روابط، خطے کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد جہاں حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہے وہیں طالبان کی جانب سے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط قائم کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایسے میں چین کے ساتھ مستقبل کی طالبان حکومت کے تعلقات کو اہمیت دی مزید پڑھیں

نائن الیون حملے: خالد شیخ محمد سمیت دیگر ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی کا دوبارہ آغاز

ویب ڈیسک —  امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد اور دیگر چار ملزمان کے خلاف عدالتی کارروائی واقعے کے 20 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل دوبارہ شروع ہو رہی ہے جس سے متاثرین کو انصاف ملنے کی نئی امید پیدا ہوئی ہے۔ خالد شیخ محمد مزید پڑھیں

سرینگر: سخت گیر مسرت عالم بٹ حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین مقرر

سرینگر —  کشمیر پر سخت گیر مؤقف رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما مسرت عالم بٹ کو استصوابِ رائے کی حمایتی تنظیم کل جماعت حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ چودہ ماہ قبل تک حریت کانفرنس کے اس دھڑے کے سربراہ سید علی گیلانی تھے جو چند روز قبل مزید پڑھیں

طالبان نے نگران کابینہ کا اعلان کر دیا، حسن اخوند قائم مقام وزیر اعظم مقرر

ویب ڈیسک —  طالبان نے منگل کے روز اپنی نگران کابینہ کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جس میں طالبان نے اپنے پرانے کارکنوں کو اہمیت دیتے ہوئے اعلی عہدوں ان شخصیات کو مقرر کیا ہےجو امریکی قیادت کی اتحادی افواج اور ان کے ساتھ شامل افغان حکومت کے خلاف 20 سالہ جنگ میں مزید پڑھیں