نئی دہلی — بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کئی ماہ سے سراپا احتجاج کسانوں نے اتوار کو ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ریلی نکالی اور حکومت سے مذکورہ قوانین فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ”کسان مہا پنچایت“ کے نام سے نکالی گئی ریلی کو گزشتہ چند ماہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نائن الیون: جب فلائٹ 93 کے مسافروں نے ہائی جیکرز کا مقابلہ کرنے کی ٹھانی
کیلی فورنیا — گزرے بیس برسوں میں جیک گرینڈ کولس کبھی وہ صبح بھلا نہیں سکے۔ گھڑی میں سات بج کر تین منٹ کا وقت ہو رہا تھا۔ جیک نے بیدار ہو کر گھڑی دیکھی جس کے بعد ان کی نگاہ کھڑکی سے نظر آتے آسمان پر رک گئیں۔ جیک اس بات سے بے خبر مزید پڑھیں
نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل دوبارہ فعال، پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کے لیے کتنا سود مند؟
اسلام آباد — پاکستان میں دہشت گردی اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے ماضی میں قائم ہونے والے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ میں حالیہ دنوں میں قائم ہونے والے نیشنل کرائسز مینجمنٹ انفارمیشن سیل کے بارے میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پیر، 6 ستمبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
افغانستان سے تمام امریکی شہریوں کو نکالنے کےعہد پر قائم ہیں، وائٹ ہاؤس
ویب ڈسک — وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اتوار کو وعدہ کیا کہ افغانستان میں باقی رہ جانے والے امریکی شہریوں کو، اگر وہ وہاں سے نکلنا چاہتے ہیں تو امریکہ ان کے لیے راستے ڈھونڈے گا، لیکن خارجہ امور کمیٹی کے ایک اہم ری پبلیکن قانون ساز نے کہا ہے کہ طالبان مزید پڑھیں
کیا بڑھتے وزن اور میٹابولیزم کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟
No media source currently available
منی ہائیسٹ سیزن فائیو: اسپینش سیریز نے خواتین کرداروں کو با اختیار بنا دیا
کراچی — آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس ہو یا سوشل میڈیا، آج کل ہر جگہ مقبول اسپینش ویب سیریز ‘منی ہائیسٹ’ کے چرچے ہیں۔ چار برس قبل ریلیز ہونے والی اس ویب سیریز نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے اور وہ اس کے نئے سیزن کے بے تابی سے منتظر رہتے مزید پڑھیں
طالبان کا پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ، مزاحمتی محاذ کے سربراہ کی جنگ بندی کی مشروط پیش کش
ویب ڈیسک — طالبان مخالف مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے گزشتہ کئی روز سے پنجشیر میں جاری لڑائی ختم کرنے کی مشروط پیش کش کر دی ہے۔ تاہم طالبان نے وادی پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان کا صوبہ پنجشیر واحد علاقہ ہے جہاں طالبان اور احمد مسعود کی ملیشیا کے مزید پڑھیں
امریکہ: فلوریڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ، ماں اور تین ماہ کے بیٹے سمیت چار افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے دو گھروں میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک ماں اور ان کا تین ماہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کی صبح پوک کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں
زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کا بڑا احتجاج
مزید لوڈ کریں