کیا افغانستان میں موسیقی دم توڑ دے گی؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کے قبضے سے جہاں ترقی پسند، آزاد خیال طبقات سمیت اقلیتوں اور خواتین کو اپنی شخصی اور مذہبی آزادی کے حوالے سے دھچکا پہنچا ہے وہیں موسیقی سے تعلق رکھنے والے افراد میں بھی مایوسی چھا گئی ہے۔ اور سُر بکھیرتا یہ گروہ اگر مکمل طور پر خواتین پر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے میں چھ افراد زخمی، حملہ آور پولیس فائرنگ میں ہلاک

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے شہر آکلینڈ کے شاپنگ مال میں رونما ہونے والا دہشت گرد حملہ اسلامک سٹیٹ گروپ نے کیا ہے۔ حملہ آور کے پاس، جس کا تعلق سری لنکا سے بتایا جاتا ہے، چھری تھی۔ پولیس کے مطابق حملہ مزید پڑھیں

نئی افغان حکومت امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہے گی، طالبان

ویب ڈسک —  طالبان افغانستان پر اپنی مجوزہ حکومت کا اعلان کرنے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ سفارتی رابطے قائم کرنے کے خواہش مند ہیں جس کی بنیاد باہمی احترام پر ہو۔ ثقافتی کمشن کے ایک سینئر عہدے مزید پڑھیں

کیا طالبان خواتین کو نمائندگی دینے کے اپنے وعدے سے پیچھے ہٹ رہے ہیں؟

لاہور —  افغان طالبان کے خواتین کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کے عندیے کے بعد ایک بار پھر انسانی حقوق اور خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے سے متعلق اُن کے وعدوں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور سینئر رہنما شیر مزید پڑھیں

امریکہ میں طوفان آئیڈا سے 46 افراد ہلاک، بعض علاقوں میں بجلی بحال

ویب ڈیسک —  امریکہ کی مشرقی ریاستیں آئیڈا طوفان کے زیرِ اثر ہیں جہاں شدید بارش کے بعد شہریوں کو سیلاب کی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سیلابی پانی لوگوں کے گھروں اور رہائشی عمارات میں داخل ہوا۔ حادثات سے 46 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مزید پڑھیں

طالبان اس وقت ایک حقیقت ہیں، افغانستان میں کوئی پسندیدہ فریق نہیں: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اٖفغانستان میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ فریق نہیں ہے۔لیکن، ان کے بقول، طالبان اس وقت ایک حقیقت ہیں اور افغاستان کا ہمسایہ مملک ہونے کے ناطے پاکستان کے لیے بعض معاملات میں افغانستان سے مزید پڑھیں

افغانستان: غیر ملکی صحافیوں کی پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی اجازت نامے سے مشروط

پشاور —  افغانستان میں طالبان کے نظم و نسق سنبھالنے کے بعد ملکی اور بین الاقوامی صحافیوں پر مختلف پابندیاں عائد کرنے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اب ذرائع ابلاغ سے منسلک افراد کو پیشہ ورانہ فرائض حکومت سے اجازت لینے سے مشروط کر دیے گئے ہیں۔ افغانستان کے سابق صدر ڈاکٹر اشرف غنی مزید پڑھیں