ویب ڈسک — افغان خواتین کے ایک چھوٹے گروپ نے جمعہ کو کابل میں صدارتی محل کے قریب احتجاج کیا، انہوں نے طالبان سے ایک ایسے موقع پر مساوی حقوق کا مطالبہ کیا جب افغانستان کے نئے حکمران حکومت سازی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے جانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کابل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چمن باڈر کے ذریعے افغان شہریوں کی پاکستان آمد
No media source currently available
امریکہ: سمندری طوفان آئیڈا سے 40 سے زیادہ افراد ہلاک، متاثرہ ریاستوں میں نظامِ زندگی درہم برہم
ویب ڈیسک — امریکہ میں نیویارک، نیو جرسی، میری لینڈ، کنیٹی کٹ سمیت بعض دیگر ریاستوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حالیہ بارشیں سمندری طوفان کی وجہ سے ہو رہی ہیں جسے ‘آئیڈا’ کا نام دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان آئیڈا کے اثرات امریکہ مزید پڑھیں
‘داعش خراسان کے خلاف کارروائی کے لیے طالبان سے بات ہو سکتی ہے’
ویب ڈیسک — امریکی عہدے داروں نے اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا کہ افغانستان میں داعش کے دہشت گرد دھڑے سے درپیش خدشات سے نمٹنے کے لیے طالبان کے ساتھ بات کرنے کا امکان موجود ہے؛ حالانکہ حکام نے انتباہ کیا ہے کہ اس ضمن میں مدد کی بہت زیادہ امید مزید پڑھیں
ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع کرے؛ جرمنی اور فرانس کا اصرار
ویب ڈیسک — فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بات چیت دوبارہ شروع کرے، کیونکہ تہران کی جوہری سرگرمی میں اضافے سے مغرب میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔ جون میں ایران کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے ان مذاکرات میں تعطل آ گیا تھا۔ مزید پڑھیں
کیا افغان جنگ کا خاتمہ امریکی معیشت کے لیے نیک شگون ہے؟
ویب ڈیسک — اب جبکہ افغان جنگ ختم ہو گئی ہے اور امریکی اور دوسرے ملکوں کی افواج وہاں سے نکل چکی ہیں، یہاں امریکہ میں معاشی امور کے ماہرین یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ سمیت ساری دنیا کی معیشتوں پر کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں
ویکسین کی تمام خوراکین لینے والے افراد کو بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں: رپورٹ
ویب ڈیسک — یورپ کے متعدی امراض کے بچاؤ اور قابو پانے کے ادارے نے کہا ہے کہ کووڈ نائنٹین کی ویکسین کا عمل مکمل کرنے والے لوگوں کو فوری طور پر اضافی بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ یورپین سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں
چار ارب سے زیادہ آبادی کو سماجی تحفظ کے فوائد حاصل نہیں ہیں، عالمی ادارۂ محنت
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر 4 ارب سے زائد افراد کو ایک ایسے وقت میں کوئی سماجی تحفظ حاصل نہیں ہے جب کوویڈ 19 کی عالمی وبا ان کی زندگی اور معاش کو تباہ کر رہی ہے۔ آئی ایل او مزید پڑھیں
عطاء اللہ مینگل: خودمختاری کی بات کرنے والا سردار
کراچی — کراچی میں جمعرات کو وفات پانے والے قوم پرست بزرگ سیاست دان سردار عطاء اللّٰہ مینگل کو بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعے کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔ مینگل قبیلے کے سردار، سردار عطاء اللہ مینگل بلوچستان صوبے کے پہلے وزیرِ اعلیٰ تھے جنہوں نے اپنی اصول پرستی کی وجہ سے کئی مزید پڑھیں
‘افغان خواتین کام کر سکتی ہیں لیکن انہیں وزارت ملنے کا امکان نہیں’
ویب ڈیسک — طالبان مسلسل اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ ان کی حکومت میں خواتین کو شریعت کے مطابق کام کی اجازت ہو گی لیکن اب طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت میں خواتین کو کوئی وزارت نہیں ملے گی۔ خواتین سے متعلق طالبان کے مؤقف پر بین الاقوامی مزید پڑھیں