امریکہ: طوفانی بارشوں سے تباہی، نیو یارک اور نیو جرسی میں ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک —  سمندری طوفان آئیڈا کے اثرات امریکہ کے شمال مشرقی حصوں میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ نیو یارک شہر اور نیو جرسی میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ نیو یارک شہر میں بدھ کی شب موسلا دھار بارش کے باعث نظامِ مزید پڑھیں

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کا قیام: نئی پختون قوم پرست جماعت کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پشاور —  پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے بانی و راہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے دیگر ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ بدھ کو نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے نام سے ایک نئی پختون قوم پرست سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ سیکیورٹی معاملات، معاشی اور انتظامی مسائل مزید پڑھیں

سید علی گیلانی: کشمیر میں بھارت مخالف مزاحمت کا ایک باب

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی طویل علالت کے بعد بدھ کی شب انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 92 برس تھی۔ سید علی گیلانی کی زندگی کا ایک طویل عرصہ قید و بند میں گزرا۔ وہ ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف تھے مزید پڑھیں

پاکستان کا دنیا پر طالبان سے روابط رکھنے پر زور، نئی افغان حکومت کا اعلان جلد متوقع

اسلام آباد —  افغان طالبان نے عندیہ دیا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جب کہ بہت جلد کابینہ کے اراکین کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ طالبان رہنما احمد اللہ متقی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی مزید پڑھیں

ریئلٹی شو ‘بگ باس 13’ کے فاتح سدھارتھ شکلا چل بسے

ویب ڈیسک —  بھارت کے مقبول ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس 13’ کے فاتح اور اداکار سدھارتھ شکلا جمعرات کو 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ‘اے این آئی’ کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے کوپر اسپتال کی انتظامیہ نے اداکار سدھارتھ شکلا کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں

میڈیا اتھارٹی بل پر صحافیوں کے تحفظات برقرار، حکومت کی متنازع شقیں ختم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل کے مجوزہ ڈرافٹ میں سے تمام کریمنل شقیں واپس لے لی ہیں، تاہم جرمانے کی شقیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ پاکستان میں میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل پر صحافی تنظیمیں تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں

ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع کرے۔ جرمنی اور فرانس کا اصرار

ویب ڈیسک —  فرانس اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بات چیت دوبارہ شروع کرے، کیونکہ تہران کی جوہری سرگرمی میں اضافے سے مغرب میں تشویش پیدا ہوئی ہے۔ جون میں ایران کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے ان مذاکرات میں تعطل آ گیا تھا۔ مزید پڑھیں

سید علی گیلانی کی تدفین، لواحقین کا جنازے میں شرکت کی اجازت نہ دینے کا الزام

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کو سری نگر میں ان کے گھر کے قریب حیدر پورہ کے علاقے میں جمعرات کی علی الصباح سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے مرحوم کی میت مزید پڑھیں