کولمبیا کی جیب تراش امریکہ کی ‘کوکین کوئین’ کیسے بنی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کو ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی گزارنے کے لیے موزوں ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ پرسکون شہر 1960 اور 1970 کی دہائی میں امریکہ کا ’کوکین کیپیٹل‘ بن گیا تھا۔ میامی کو کوکین کی خرید و فروخت کا مرکز بنانے کے مزید پڑھیں

ویزہ لاٹری جیتنے والے سینکڑوں افغان شہری امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں پھنس گئے

ویب ڈیسک —  امریکہ کا لاٹری ویزہ پروگرام ان ممالک کے شہریوں کے لیے ہے جن کے تارکین وطن امریکہ میں کم تعداد میں ہیں۔ لیکن افغانستان پر طالبان کے قبضے اور وہاں سے تمام امریکی افواج کے انخلا کے بعد ویزہ لاٹری جیتنے والے افغان شہری اس خوف میں ہیں کہ شاید وہ کبھی مزید پڑھیں

سمندری طوفان آئیڈا سے 18 افراد ہلاک، نیویارک اور نیوجرسی میں نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک —  نیو یارک اور نیو جرسی کی امریکی ریاستوں کے حکام نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ امریکہ کے شمال مشرقی خطے میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جسے موسمیاتی سلسلے کے سمندری طوفان آئیڈا کا نام دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

داعش خراسان کے خلاف کارروائی کے لیے طالبان سے بات ہو سکتی ہے؛ لیکن زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہئیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی عہدے داروں نے اس بات کو خارج از امکان قرار نہیں دیا کہ افغانستان میں داعش کے دہشت گرد دھڑے سے درپیش خدشات سے نمٹنے کے لیے طالبان کے ساتھ بات کرنے کا امکان موجود ہے؛ حالانکہ حکام نے انتباہ کیا ہے کہ اس ضمن میں مدد کی بہت زیادہ امید مزید پڑھیں

کیا افغان جنگ کا خاتمہ امریکی معیشت کے لیے نیک شکون ہے؟

ویب ڈیسک —  اب جبکہ افغان جنگ ختم ہو گئی ہے اور امریکی اور دوسرے ملکوں کی افواج وہاں سے نکل چکی ہیں، یہاں امریکہ میں معاشی امور کے ماہرین یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ سمیت ساری دنیا کی معیشتوں پر کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

ویکسین کی تمام خوراکین لینے والے افراد کو بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں-رپورٹ

ویب ڈیسک —  یورپ کے متعدی امراض کے بچاؤ اور قابو پانے کے ادارے نے کہا ہے کہ کووڈ نائنٹین کی ویکسین کا عمل مکمل کرنے والے لوگوں کو فوری طور پر اضافی بوسٹر شاٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ یورپین سنٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا مزید پڑھیں

چار ارب سے زیادہ آبادی کو سماجی تحفظ کے فوائد حاصل نہیں ہیں، عالمی ادارہ محنت

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر 4 ارب سے زائد افراد کو ایک ایسے وقت میں کوئی سماجی تحفظ حاصل نہیں ہے جب کوویڈ 19 کی عالمی وبا ان کی زندگی اور معاش کو تباہ کر رہی ہے۔ آئی ایل او مزید پڑھیں