افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ اور پاکستان کے تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

اسلام آباد —  افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا کا عمل مکمل ہونے پر صدر جو بائیڈن انتظامیہ کا پاکستان کے تعاون کے بارے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ افغانستان میں بعض حلقے طالبان کی واپسی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھیرا رہے ہیں جسے پاکستان مسترد کر چکا ہے۔ اسلام آباد نے امریکی مزید پڑھیں

یو ایس اے جی ایم کے سیکڑوں صحافیوں کے افغانستان سے انخلا میں ناکامی پر تنقید

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کے رکن مائیکل میکول نے کہا ہے کہ یہ انتہائی ہتک آمیز ہے کہ امریکہ کی حکومت افغانستان میں فوجی آپریشن کے باقاعدہ اختتام سے قبل وہاں سے یو ایس اے جی ایم کے صحافیوں کے انخلا میں ناکام رہی ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے ایشا مزید پڑھیں

سنتھیا رچی اب پی ٹی وی پر، ‘غیر ملکی پاکستان آ کر نوکری کریں گے، تحریک انصاف نے وعدہ پورا کر دیا’

ویب ڈیسک —  امریکی بلاگر اور دستاویزی فلموں کی ڈائریکٹر سنتھیا رچی کے پاکستان کے سرکاری چینل ‘پی ٹی وی ورلڈ’ پر پروگرام کرنے کی خبروں پر ٹوئٹر صارفین ناراض ہیں اور اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ پی ٹی وی ورلڈ نے پیر کو پہلے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے یہ مزید پڑھیں

افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: شیخ رشید

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کا پاک، افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان اُن کے علم میں ہے۔ تاہم سرحد پر باڑ ایک حقیقت ہے اور یہ بڑی مشکل سے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے لگائی ہے جسے ہٹانے کا سوال ہی مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈاکٹر لائسنسنگ کے نئے طریقۂ کار کے خلاف کیوں؟

لاہور —  پاکستان میں اِن دِنوں ڈاکٹروں کی بڑی تعداد حکومت کے نافذ کیے گئے لائسنسنگ کے نئے طریقہ کار کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔ اِس احتجاج میں فارغ التحصیل ہونے والے طب کے نئے طلبا اور طالبات بھی شامل ہیں۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور ڈینٹل سرجنز کا مؤقف ہے کہ حکومت کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ‘جبری گمشدگیوں’ کا معاملہ، ‘وزیرِ اعظم کے وعدے کے باوجود ہمارے پیارے لاپتا ہیں’

کراچی —  سلیم انیس الرحمٰن کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ان کی موٹر سائیکل ورکشاپ تھی۔ ان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں 11 جنوری 2016 کو اورنگی ٹاؤن کی پولیس اپنے ساتھ لے کر گئی جس کے گواہ مارکیٹ میں موجود کئی افراد تھے۔ لیکن وہ دن مزید پڑھیں

امریکہ کے 54 فی صد شہری افغانستان سے فوجی انخلا کے حامی ہیں، سروے رپورٹ

ویب ڈیسک —  آدھے سے زیادہ بالغ امریکیوں کی یہ رائے ہے کہ بیس برسوں پر محیط جنگ کے بعد امریکہ کا افغانستان سے انخلا کا فیصلہ درست ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے حال ہی میں امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے متعلق ایک سروے کیا گیا ہے جس میں امریکی شہریوں سے مزید پڑھیں

حکومت سازی کے لیے طالبان شوریٰ کا اجلاس، معیشت اور سیکیورٹی بڑے چیلنج

ویب ڈیسک —  افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے طالبان ںے کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں افغانستان کی نئی حکومت کے لیے معاشی بحران پر قابو پانے سمیت سیکیورٹی اور حکومت میں تمام طبقات کی شمولیت بڑا چیلنج ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو اپنے ایک مزید پڑھیں