بائیڈن کا قوم سے خطاب: فوجی انخلا اور حتمی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کے معاملے پر بات متوقع

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن منگل کے روز قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ دو عشروں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے بعد افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر گفتگو کریں گے، جہاں طالبان اپنی حکومت قائم کرنے والے ہیں۔ پیر کے روز ایک مختصر بیان میں بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز پر علاقائی زبانوں میں پروگراموں کا فقدان کیوں؟

کراچی —  پاکستان میں ایک زمانہ تھا جب ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے علاقائی زبانوں میں ڈرامے نہ صرف مقبول ہوتے تھے بلکہ سندھی، بلوچی، پشتو، ہندکو اور سرائیکی زبان میں خبریں بھی سننے کو ملتی تھیں جب کہ ان زبانوں میں گیت بھی زبان زدِ عام ہوتے تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب مزید پڑھیں

صحافیوں کا کام صحافت کرنا ہے، سیاست نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد —  سپریم کورٹ میں صحافیوں کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس نے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ درخواست گزار پریس ایسوسی ایشن کے علاوہ باقی صحافیوں نے درخواستیں واپس لے لیں۔ سماعت کے دوران کمرہٴ عدالت میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد پہلی صبح؛ ‘کابل ایئرپورٹ پر رش کم لیکن شہر میں خوف کی فضا ہے’

اسلام آباد —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جب پیر کی شب امریکی ایئر فورس کے طیارے نے اُڑان بھری تو اس کے ساتھ ہی 20 برس تک جاری رہنے والی افغان جنگ کا بھی خاتمہ ہو گیا۔ امریکی انخلا مکمل ہونے کے بعد طالبان نے ایئرپورٹ کا نظام سنبھال مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ میں پہلی بار تین خواتین ججز کی تعیناتی

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ کے نو ججز نے منگل کو اپنے عہدوں کا حلف اُٹھا لیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ بیک وقت​ تین خواتین ججز بھی بھارت کی سب سے بڑی عدالت میں بطور جج تعینات کی گئی ہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این مزید پڑھیں

افغان جنگ کے بیس سال؛ کب کیا ہوا؟

ویب ڈیسک —  کابل سے آخری فوجی کے انخلا کے بعد امریکہ کی تاریخ کی طویل ترین جنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ 2001 میں شروع ہونے والی یہ جنگ دو دہائیوں تک جاری رہی۔ اس جنگ میں رواں سال اپریل تک امریکہ کے 2461 فوجی اور 3846 کانٹریکٹر ہلاک ہوئے۔ افغانستان کی فوج اور مزید پڑھیں

بائیڈن کا قوم سے خطاب: فوجی انخلا اور حتمی تاریخ میں توسیع نہ دینے کے معاملے پر بات متوقع

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن منگل کے روز قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ دو عشروں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کے بعد افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر گفتگو کریں گے، جہاں طالبان اپنی حکومت قائم کرنے والے ہیں۔ پیر کے روز ایک مختصر بیان میں بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

بھارت اور طالبان کا پہلا سفارتی رابطہ، کئی ممالک دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن

ویب ڈیسک —  قطر میں بھارت کے سفیر نے منگل کو طالبان کے ایک اعلیٰ رہنما سے بات چیت کی۔ بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سخت گیر اسلام پسند گروپ کے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد یہ ان سے پہلا باضابطہ سفارتی رابطہ ہے۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ سفیر دیپک متل مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی آپریشن، داعش کے مبینہ 11 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کے مبینہ 11 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پیر کو رات گئے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں