کابل ایئرپورٹ دھماکوں میں ہلاک ہونے والے 13 امریکی فوجیوں کے لواحقین کی بائیڈن سے ملاقات

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن اور امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے گزشتہ ہفتے کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے بم حملے میں ہلاک ہونے والے 13 امریکی فوجی اہل کاروں کے لواحقین سے ملاقات کی۔ ان دھماکوں میں کم از کم 170 افغان شہری بھی ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والے ان امریکی فوجیوں کی مزید پڑھیں

ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا: صدر ایردوان

ویب ڈیسک —  ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کے انتظام میں مدد کی درخواست کی ہے اور ترک صدر کے بقول، "وہ کہتے ہیں، سیکیورٹی ہم یقینی بنائیں گے۔ آپ انتظام دیکھیں۔” لیکن ترک صدر نے بوسنیا ہرزے گووینا اور مانٹی نیگرو روانہ ہونے سے قبل استنبول مزید پڑھیں

افغانستان میں صرف چند روز کی میڈیکل سپلائیز باقی رہ گئی ہیں، عالمی ادارۂ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان میں لاکھوں لوگوں کی صحت سے متعلق ضروریات پوری کرنے کے لئے صرف چند روز کی میڈیکل سپلائیز باقی رہ گئی ہیں۔ جمعرات کے روز کابل ایئرپورٹ پر داعش خراسان کے جنگجوؤں کی جانب سے خود مزید پڑھیں

کابل: امریکی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت

ویب ڈیسک —  امریکہ کی جانب سے افغانستان میں اتوار کو داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ ان ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی فوج نے اتوار کی صبح ایک مزید پڑھیں

امریکہ: سمندری طوفان آئیڈا سے تباہی، نیو اورلینز میں بجلی معطل

ویب ڈیسک —  سمندری طوفان آئیڈا امریکہ کی صنعتی ریاست لوئزیانا سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث شدید طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ہے۔ ریاست کے شہر نیو اورلینز میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے جب کہ طوفان کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی مزید پڑھیں

طالبان کا افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے سے نہ روکنے کا اعلان ‘مثبت’ ہے، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے طالبان کے اس عزم کو سراہا ہے کہ 31 اگست کے بعد افغانستان سے کسی کو باہر جانے سے نہیں روکا جائے گا۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر رکھا ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

عاصمہ رانی قتل کیس: والد نے مجرم مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں 2018 کے اوائل میں رشتے سے انکار کرنے پر میڈیکل کالج کی طالبہ کو قتل کرنے والے مجرم کو لڑکی کے والد نے معاف کر دیا ہے۔ کوہاٹ پولیس نے صلح نامے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبہ عاصمہ رانی کے والد مزید پڑھیں