ویب ڈیسک — جوہری توانائی کے عالمی نگران ادارے نے شمالی کوریا کی جانب سے اپنی جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے ایک جوہری ری ایکٹر کو، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے لیے پلوٹونیم پیدا کرنے کا کام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں طالبان کا حکومتی سیٹ اپ کیسا ہو گا؟
No media source currently available
افغانستان سے انخلا مکمل، آخری امریکی فوجی دستہ کابل سے چلا گیا
ویب ڈیسک — امریکہ نے پیر کے روز رات گئے افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کر لیا، جس کے ساتھ ہی امریکہ کی طویل ترین جنگ کا اختتام ہو گیا، جسے کئی اعتبار سے یاد رکھا جائے گا۔ انخلا کے عمل کے دوران خودکش بم دھماکوں سے 180 سے زائد افغان باشندے اور امریکی سروسز مزید پڑھیں
لوگوں کو افغانستان سے باہر جانے دیا جائے، سلامتی کونسل کا طالبان سے مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی منقسم سلامتی کونسل نے پیر کے دن طالبان پر زور دیا کہ امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد وہ لوگوں کو افغانستان سے باہر جانے کی اجازت دینے کا عہد پورا کریں۔ تاہم، چین اور روس نے یہ کہتے ہوئے قراردار کی حمایت کرنے سے انکار کیا کہ یہ مزید پڑھیں
طالبان کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستان کے قبائلی اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
پشاور — افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی طالبان کی یقین دہانیوں کے باوجود خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں حالیہ چند روز کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ پندرہ اگست کو کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے زیادہ تر وارداتوں مزید پڑھیں
طالبان کی بھارت کو تعلقات استوار کرنے کی پیش کش، مودی حکومت ‘خاموش’ کیوں؟
نئی دہلی — افغان طالبان کے سینئر رہنما شیر محمد عباس ستنکزئی نے بھارت کو تجارتی اور اقتصادی تعلقات استوار کرنے کی پیش کش کی ہے جس پر تاحال بھارت کی جانب سے کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 15 اگست کو کابل پر طالبان کے قبضے سے لے مزید پڑھیں
پاکستان میں سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے کیوں روکا گیا؟
اسلام آباد — پاکستان میں وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا ، اس سلسلہ میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف مزید پڑھیں
پیر، 28 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
فلم ‘امیرکنش’ امریکہ میں رہنے والی تین پاکستانی لڑکیوں کی کہانی
No media source currently available
کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کے باوجود انخلا کا عمل بلا روک ٹوک جاری
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پیر کے روز افغانستان میں کابل کے ہوائی اڈے پر راکٹ حملے کے بعد انخلا کا آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔ عینی شاہدین نے متعدد راکٹ گرنے کی اطلاع دی ہے جب کہ ایک امریکی اہل کار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ راکٹوں مزید پڑھیں