شمالی کوریا کے جوہری ری ایکٹر کا دوبارہ فعال ہونا تشویش ناک ہے: عالمی جوہری ادارہ

ویب ڈیسک —  جوہری توانائی کے عالمی نگران ادارے نے شمالی کوریا کی جانب سے اپنی جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے ایک جوہری ری ایکٹر کو، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے لیے پلوٹونیم پیدا کرنے کا کام مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان سے انخلا مکمل، آخری فوجی دستہ کابل سے چلا گیا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کی شب افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی امریکہ کی طویل ترین جنگ کا اختتام بھی ہو گیا ہے۔ انخلا کے عمل کے دوران خودکش بم دھماکوں سے 180 سے زائد افغان باشندے اور امریکی سروسز کے 13 اہل کاروں کی جانیں ضائع مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکہ کا انخلا اور طالبان کا جشن

امریکہ نے پیر کی شب افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی امریکہ کی طویل ترین جنگ کا بھی اختتام ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فوج کے آخری دستے کی روانگی کا اعلان کیا۔ امریکی مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد طالبان کا جشن، کابل ایئرپورٹ کا بھی کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک —  طالبان نے افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد ہوائی فائرنگ کر کے جشن منایا جس کے بعد مسلح جنگجوؤں نے کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ منگل کی صبح طالبان کی بدری فورس کے جنگجو اپنی گاڑیوں میں سوار ہو کر کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان کا سول ایوی ایشن کا نظام بیشتر غیر ملکی چلاتے ہیں

واشنگٹن —  امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج اور امریکی شہریوں کی واپسی کے لئے 31 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے اور انخلاء کا کام شد و مد سے جاری ہے اور لوگوں کو افغانستان سے نکال کر قریب واقع ملکوں میں عارضی قیام کرایا جا رہا ہے۔ ایک ایسے ملک مزید پڑھیں